Showket Salam   (میرا قلم میری تلوار)
310 Followers · 1.1k Following

ہر مشکل آسان ہوتی ہے شرط یہ ہے کہ اے انسان اپنی ہمت پہچان لو ۔۔۔
Joined 10 January 2021


ہر مشکل آسان ہوتی ہے شرط یہ ہے کہ اے انسان اپنی ہمت پہچان لو ۔۔۔
Joined 10 January 2021
2 MAR 2022 AT 9:04

دُنیا آج اُس دور سے گزر رہی ہے
جہاں صرف انسان ہی انسان کے خون کا پیاسا بن گیا ہے۔

-


23 FEB 2022 AT 21:32

آج دُنیا میں ہر جگہ قانون ہی مجرم کے کٹھگرے میں کھڑا ہے قانون کیلئے‌ سزائے موت کون دے گا۔

-


3 FEB 2022 AT 22:06

حقیقت کے آئینے میں
حقیقت کے آئینے میں بکھرے ہوئے آئینے کے ٹکڑوں
کو جمع کرکے دیکھ لو اپنی شکل پہچان نہیں پاؤ گے۔

-


27 JAN 2022 AT 21:55

انسان۔۔۔
دُنیا کی برق رفتار ترقی نے انسان کو انسانیت سے جُدا کردیا۔— % &

-


26 JAN 2022 AT 19:00

تاج محل۔۔۔
ایک شہنشاہ نے بنوا کے حسین تاج محل
ہم غریبوں کو بھی محبت کی اجازت دی ہے — % &

-


26 JAN 2022 AT 18:44

خون۔۔۔۔
آج دُنیا میں ہر سو انسانی خون کی ہر بوند کو سیاسی استحکام کیلئے بہایا جارہا ہے۔— % &

-


26 JAN 2022 AT 18:12

بغاوت۔۔۔
بغاوت کے خون کے قطرے کو زمین پر گر کر جذب ہونا ہی پڑتا ہے تبھی تو باغی پیدا ہوتے ہیں۔۔۔— % &

-


25 JAN 2022 AT 21:28

لاش سے لاشیں۔۔۔
اپنے حق کیلئے لڑنے والے اگر ایک لاش گرنے سے لاشیں بن جائے تو حق پر باطل کی حکومت یقینی مانیں۔۔۔۔

-


23 JAN 2022 AT 20:04

زندگی۔۔۔۔
زندگی کی آخری دوا موت ہے۔۔۔

-


23 JAN 2022 AT 19:51

جمہوریت۔۔
یہ کھیل ہے سیاست کا ایک نئے طرز کی غلامی کا۔۔۔؟

-


Fetching Showket Salam Quotes