Shair Ahmad Abbasi   (شاعر احمد عباسی)
46 Followers · 5 Following

read more
Joined 29 September 2018


read more
Joined 29 September 2018
13 JAN 2022 AT 2:18

شام ڈھلنے کو ہے
چلو واپس لوٹ چلیں

-


24 SEP 2021 AT 23:07

تمہاری سبھی اداؤں سے واقف ہوں
بس محبت ہے۔۔۔۔۔۔ خاموش ہوں


-


22 SEP 2021 AT 0:24

بچھڑ جانے کی دھمکیاں دیتا ہے
نادان سمجھتا ہے دیوانہ ہوں اس کا

-


21 SEP 2021 AT 1:33

وہ میرے لیۓ کبھی جاگا ہی نہیں تھا
اور میں اس کے سونے کا انتظار کرتا رہتا

-


21 SEP 2021 AT 1:26

جمع کرتا رہا جو اثاثہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تھے
تم نے چھوڑا تو میرے ہاتھ کچھ بھی نہ رہا

-


21 SEP 2021 AT 1:03

کل پھر سے منانے جاؤں گا
آج بات نہیں بنی اس سے

-


20 SEP 2021 AT 2:49

شکوے شکایتیں سبھی بعد کی باتیں ہیں
پہلے یہ بتاؤ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا تم میرے ہو

-


19 SEP 2021 AT 22:22

مجھے چھوڑ گیا تو کیا ہوا
خیر اب جو بھی ہوا سو ہوا
رویا تو نہیں تھا جانے پر
بھول جانے دو کیا ہوا جو ہوا

-


18 SEP 2021 AT 21:07

پہلے ہم نے جو سپنے دیکھے
پھر سپنوں کی حقیقت جانی


-


18 SEP 2021 AT 2:47

سنا ہے! رو رہا ہے وہ
ایسے ہونا تو نہیں چاہیے
وہ کل ہی ملا تھا ہنس رہا تھا
اسے ایسے رونا تو نہیں چاہیے
مجھ سے وہ کر گیا تھا تعلق لا تعلق
کسی کو ایسے کھونا تو نہیں چاہیے

-


Fetching Shair Ahmad Abbasi Quotes