Shahnoor Khan  
38 Followers · 50 Following

Joined 30 January 2018


Joined 30 January 2018
5 SEP 2023 AT 23:56

میں نہیں کرتا اُس کا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ
اُس کے بارے میں بات صرف خدا سے ہوتی ہے

-


27 AUG 2023 AT 13:30

شاعری تو منصف کرتے ہیں
میں تو باغی ہوں درد لکھتا ہوں

-


27 AUG 2023 AT 13:28

اور تمہارے چھوڑ جانے سے ایک فائدہ بھی ہوا
میں بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہوگیا ہوں

-


27 AUG 2023 AT 13:24

تیرے بعد کافی لوگوں نے دیکھا مجھے محبت کی نظر سے
تیرے بعد مجھ پہ فرض تھاہر اک کی محبت سے ڈرنا

-


22 AUG 2023 AT 12:10

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے

-


8 AUG 2023 AT 0:25

میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں میں لائوں تو مر نہ جائوں

-


8 AUG 2023 AT 0:22

پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر گیں
پھر ہم نے ان کو روند کر قصہ ختم کیا

-


29 JUL 2023 AT 20:18

اک نہ اک دن حاصل کرلونگا اپنی منزل بھی
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کر مر جاوں

-


4 FEB 2023 AT 0:35

پیار کرنے والے کم نہ ہونگے
پر تیری محفل میں ہم نہ ہونگے

-


29 DEC 2022 AT 10:25

کہاں سے لاوں وہ لفظ جو صرف تجھے سنائ دے
دنیا چاند دیکھے اور مجھے صرف تو دکھائ دے

-


Fetching Shahnoor Khan Quotes