ذرا دیکھو یہ در پہ کون آیا ہے
شاید کوئی دور کا مہمان آیا ہے
غور سے دیکھو کہ میرے موت کا فرمان لایا ہے
اسے لے آؤ، خیریت پوچھو
میں تب تک سمیٹ لیتا ہوں
کچھ سامان پرانا
سامان کیا ہے، بس دو پل اور یادیں ہیں،
میرے ماضی کا جگنو ہے
جس سے اب تک میرے کوٹھے میں،
گھور اندھیرا چھایا ہے
- Shahid G
15 SEP 2021 AT 20:15