Shagufta Tazmeen   (Shagufta tazmeen)
29 Followers · 1 Following

Har lamha iss tarha mahsoos karo
Har khushi har gham ko lafzoun mein qaid karo
Joined 4 July 2025


Har lamha iss tarha mahsoos karo
Har khushi har gham ko lafzoun mein qaid karo
Joined 4 July 2025
5 OCT AT 23:24

علم کا ایک سمندر ہے جتنا تیروں گے
اتنا ہی سفر بڑھتے جایگا
ایسا سفر جو کبھی طے نہیں پایگا
لاکھ طوفان بھی آئنگے
پر اللہ چا ہا تو یوں ہی جیتتے جاںٔنگے

-


4 OCT AT 14:46

جس کو جو بھی ملتا ہے ضروری نہیں کے وہ
دوسروں کو خوش کرکے ملا ہو
بعض چیزیں بے غیرت بن کے لی جاتی ہے
دوسروں کے ارمانوں کو روند کر
اپنی ضد پوری کی جا تی ہے

-


23 SEP AT 15:50

آج کل کے رشتے کچھ سمجھ نہیں آتے
کسی کے ساتھ
مخلص ہوجاوں تو سمجھتے ہے مطلبی
اورخاموش ہو جاوں تو گھمنڈی

-


24 AUG AT 23:53

بہت تکلیف دیتا ہے وہ لمحہ جب اپنی پسندیدہ چیز
کوئی اور استعمال کررہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
غیروں سے کیا کرینگے شکوہ ہر بار دغا دار
کوئی اپنا ہی ہوتا ہے۔


-


23 AUG AT 23:51

Na kaho kuch lafz aise
💘 Dill tadapta hai baar baar
Wo Mohabbat hi kiya...
Jo ley imtehan baar baar

-


23 AUG AT 23:14

اگر خدا نے دی تکلیف تو شکر کرینگے
گناہ تو دھل گیے ہر درد پر
اگر دے درد کوئی اپنا تو دعا کرینگے
اے خدا صبر دے ہر درد پر

-


22 AUG AT 13:31

ایک سچ
کسی نے سچ کہا ہے کے باپ سایہ دار درخت ہے
جن کے سایہ میں اولاد چین سے جیتے ہیں
پر باپ کے جانے کے بعد بڑا بھائی ہی ہوتا ہے
جو باپ کے ذمہ داریاں اٹھاتا ہے
مگر !
وہ باپ جیسا انصاف نہیں کر سکتا .....
باپ کے نظروں میں ہر اولاد ایک جیسی ہوتی ہے
باپ کی سونچ اولاد کے لیے مخلص ہوتی ہے
اور باپ کے لئے گئے فیصلے بے لوث ہوتے ہے
دولت سے زیادہ اولاد کی خوشی عزیز ہوتی ہے



-


22 AUG AT 10:06

یہ دجّالی زمانہ ہے یہاں خود کو مصروف رکّھا کرو
اپنے خالی دماغ میں شیطان کو نہ بسایا کرو
سکون سے جینا چاہوں تو اپنوں سے میل جول رکّھا کرو
پیسوں کے لئے یوں ہر کسی سے رشتے نہ توڑا کرو

-


22 AUG AT 1:07

کب سے پیاسا ہو محبت کا سمندر نہیں ملتا
وہ لبوں پہ جو میٹھا جل ہے وہ کہی نہیں ملتا
اب کے روز جوملوں اس قدر پیلو کے
جیسے وه پل دوباره نہیں ملتا

-


19 AUG AT 23:42

کچھ اپنوں نے دیا درد ایسا
کے بھولایا نہیں جاتا
اتنے ستائے ہوئے ہے ہم
اب وہ رشتہ ہم سے نبھایا نہیں جاتا
اتنے اکیلے ہوگئے تھے زندگی میں
کے اب کسی کا ساتھ ہم سے نبھایا نہیں جاتا

-


Fetching Shagufta Tazmeen Quotes