Sayyed Shajra   (⭐⭐⭐....Guddi....⭐⭐⭐__)
20 Followers · 5 Following

⭐⭐⭐💕 یا اللہ میرا ہر اِنشاء اللہ الحمدالّہ بنا دے 💕⭐⭐⭐
Joined 12 April 2021


⭐⭐⭐💕 یا اللہ میرا ہر اِنشاء اللہ الحمدالّہ بنا دے 💕⭐⭐⭐
Joined 12 April 2021
5 JAN 2022 AT 22:19

بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل
نا جانے کیوں_______بارشوں کو خبر کر دیا

-


5 JAN 2022 AT 21:26

اُتر کے ناؤ سے بھی کب سفر تمام ھوا
زمیں پہ پاؤں دھرے تو زمین چلنے لگی

-


5 JAN 2022 AT 15:25

یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصور بھی مگر؛

لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتے______جیسے نَظر آتے ہیں

-


5 JAN 2022 AT 8:20

زندگی ہے میری ٹھہری ہوئ پانی جیسی

ایک کنکر سے بھی ہوجاتی ہلچل مجھ میں

-


5 JAN 2022 AT 8:00

شاید اسے خفا کرتی ہیں باتیں میری

چلو اب سے چپ رہنے کی ہم قسم کھاتے ہیں

-


4 JAN 2022 AT 18:02

زندگی میں سب سے بڑی غلتی مجھ سے یہ ہوئ کہ

میں نے یقین کر لیا کہ لوگ مجھے ویسی ہی محبت

دیں گے جیسی میں ان کو دیتی ہوں

-


3 JAN 2022 AT 21:57

محبت میں صلے کی آرزو واللہ کمال کرتے ہو

خزانہ عشق پہ بیٹھے ہو_________اور سوال کرتے ہو

-


3 JAN 2022 AT 17:54

یہ لفظوں کی شراَرت ہے ذرا سنبھَل کر رہنا

محبّت لفظ ہے لیکن یہ اَکثر ہو بھی جاتی ہے

-


3 JAN 2022 AT 7:41

کسی دن زندگانی میں کرشمہ کیوں نہیں ہوتا

میں ہر دن جاگ تو جاتی ہوں زندہ کیوں نہیں ہوتی

-


2 JAN 2022 AT 13:54

محبت تو اللہ تعالیٰ کی صفت ہے
محبت کرنے والا بدکردار نہیں ہوتا

-


Fetching Sayyed Shajra Quotes