Sarkawas Ulfat   (Ulfat🖋️)
79 Followers · 75 Following

اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ💕
★___________طالبِ قرآن_________★
Joined 9 July 2021


اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ💕
★___________طالبِ قرآن_________★
Joined 9 July 2021
24 APR AT 23:48

ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظرآئے نہ سورج
اس بار اندھیرا میرے اندر سے اٹھا ہے______🤞🏻✨

-


24 APR AT 22:52

وہ باتیں جن سے قومیں ہورہی ہیں نامور سیکھو
اٹھو تہذیب سیکھو، صنعتیں سیکھو، ہنر سیکھو

بڑھاؤ تجربے، اطرافِ دنیا میں سفر سیکھو
خواصِ خشک و تر سیکھو، علومِ بحر و بر سیکھو

خدا کے واسطے اے نوجوانو! ہوش میں آؤ
دلوں میں اپنی غیرت کو جگہ دو، جوش میں آؤ

-


18 APR AT 18:07

کس قدرعجیب لوگ هیں هم
محبت هم نبها نہیں سکتے
نفرت هم سہہ نهی سکتے
احساس هم میں زندہ نهی رها
احترام هم میں باقی نهیں هے
میل جول سے هم دور بهاگتے هیں
حسد هم میں بهرا هوا هے
غلطی هم نے تسلیم نهی کرنی
معذرت کرنا همیں توهین لگتا هے
عبادت کی هم کو خبر نهی هے
حقیقتیں هم کو اچهی نهی لگتیں
موت همیں یاد نهی هے
اور پهر کہتے هیں
"کہ سکون نہ جانے کدهر هے همارا

-


13 APR AT 9:29

محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے

کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا.....!!

-


12 APR AT 21:44

خالق کے بعد جس نے ___مکمل کیا مجھے

‏اھل جہاں سنو!! وه میری ماں کی ذات ھے🫶🏻🥹

-


12 APR AT 21:10

چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا 💕
میری انہی عادتوں نے ۔ میرا تماشہ بنا دیا۔..!

-


28 MAR AT 22:00

سمجھ میں نہیں آتا کہ انسان کس کس بات پر اس پروردگار کا شکر ادا کرے نعمتوں کی کثرت پر یا اپنے عیبوں کی پردہ پوشی پر........... سوچیے گا ضرور🤞🏻✨

-


16 MAR AT 14:30


الٰہی تیری مخلوق کا _ عجب اک تماشہ دیکھا
چھلکتے جام دیکھے،سمندروں کو پیاسا دیکھا

یہ کیا ماجرا ہے اپنی تو سمجھ میں نہیں آیا؟
آدمی اپنی ہی جستجو میں __ الجھتا دیکھا

جن کے ہاتھ تھے خالی ____ وہ مصروفِ ذکر دیکھے
ہاتھوں میں لئے تسبیحِ انمول واعظ کو بھٹکتا دیکھا

الحمداللہ کا _ مطلب تو سمجھ میں آیا
صراطہِ مستقیم پہ لوگوں کو جھگڑتا دیکھا

ایمان بیچتے ہوئے آدم کے بیٹے دیکھے
حوا کی بیٹی کو سرِ بازار بکتا دیکھا

کیسے دنیا کے ___ مکروفریب سے سمجھوتا کر لوں؟
کہ ان آنکھوں نے کتنے جلتے ِدیوں کو بجھتا دیکھا

-


15 MAR AT 13:07

Faryaad kar rahi hai tarasti hoyi nigaah___ dekhe hoye kisi ko bahut din guzar gaye, koyi kitna bhi khush naseeb q na ho dost rula deti hai kisi ki kami bhi kabhi kabhi____!!💞🫶🏻💫

-


15 MAR AT 6:05

‏فریاد کر رہی ہے ترستی ہوئی نگاہ___
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گذر گئے
کوئ کتنا ھی خوش مزاج کیوں نه ھو "دوست" رلا دیتی ھے کسی کی کمی کبھی کبھی

-


Fetching Sarkawas Ulfat Quotes