کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا؛ دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں، جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی !
🙃💔
— % &-
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یی جہا... read more
انسان رشتوں کی*تلخیـــــــــــــاں* کبھی بھی نہیں بُھولتا مگر رشتوں کو آگے بــــــــڑھانــے اور نبھانے کے لیے بہت مرتبہ اُسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اُسے *کــــــــچھ* بھی یاد نہیں.
🌚🦋— % &-
یہ زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ بڑا دل اور اعلی ظرف چاہیے تاکہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو ہمارے پاس انہیں سراہنے کے لیےالفاظ کم نہ پڑ جائیں ، کسی کو وہ دعا دینے سے نہ گھبرائیں جو دعائیں ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئیں...!!🌚— % &
-
وہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لیے
اک اور زندگی بھی ادھار کی جا سکتی ہے
🥀🌚— % &-
اچھے کے ساتھ اچھا رہو،
لیکن برے کیلیے برا مت بنو!
کیونکہ تم پانی سے خون صاف کرسکتے ہوں،
لیکن خون سے خون نہیں۔— % &-
یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے اُسے برباد کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے-
یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے اُسے برباد کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر
یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے-
زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں کچھ اپنے اور کچھ بگانے
کچھ جان سے پیارے ہوتے ہیں جن کے بنا جینا بھی دشوار ہوتا ہے
لیکن ایک دن سب چھوڑ جاتے ہیں
کچھ کسی بات پہ ناراض ہو جاتے ہیں
اور کچھ چپ چاپ ہی ناطہ توڑ دیتے ہیں
یہ سب واپس لوٹ کر تو نہیں آتے
لیکن رہ جاتی ہیں تو صرف ان کی یادیں
🖤🥀
-
اُسے یہ ڈر کہ ' ستارے نہ گفتگو سُن لیں
مُجھے یہ فکر کہ سُورج نِکلنے والا ہے-
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے بس اگر کوئی ورق ایسا آجائے جس میں راحتیں نہ ہوں سکون نہ ہو تو صبر کیجیے اور دعا .
-