She is my last memory at Night.
And
MY first thought in the Morning.-
میں دنیا کا سب سے منفرد لڑکا ہوں، میری سوچ، میرے شوق، میرا
ذوق، میرا ذائقہ سب سے الگ ہے،
اگر تو کبھی تم میرے ساتھ رہنا چاہو یا مجھ سے ملنا چاہو تو اس خیال
کو دل میں سجائے آنا کہ اسکی دنیا رنگیں خیالوں و رنگیں سوچ کا
محور نہیں ہے یہ تمہیں وہی دکھائے گا جو حقیقت ہوگی،
کیونکہ مجھے جھوٹے خواب دکھانا نہیں آتا،
مجھے جھوٹی تعریف کرنا نہیں آتی،
مجھے باتوں سے خیالی جنت بنانا نہیں آتی،
مجھے لفظوں سے بوسیدہ شخص کو چاند بنا کر دکھانا نہیں آتا، میری دنیا حقیقت پر مبنی ہے میرے خواب میری سوچ کبھی الجھے ہوئے نہیں ملیں گے،
میں رنگین خیالوں میں نہ خود رہ سکتا ہوں نہ تمہیں کبھی رکھ پاؤں گا۔-
بہت عجیب رہا ہے یہ سال کسی نے رنگ بدلا، کسی نے جگہ بدلی، کسی نے پسند بدلی، اور کسی نے مجھے
ہی بدل دیا۔-
نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں !!
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا
-
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کی لالچ دے کر
-
میں تمہاری زندگی کا بہترین شخص
تو نہیں ہوں مگر اتنا یقین ہے کہ
ایک دن جب تم میرا نام سنو گے تو مُسکرا پڑو گے
اور کہو گے وہ پاگل باقیوں سے بہت مختلف تھا۔
-