سفر اتنا کیا کہ تھک گئی ہوں میں'کہاں سے
چلی تھی اور کہاں آ کے ُرک گئی ہوں میں...-
Saba 🦋
(Saba♡)
219 Followers · 82 Following
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ ﷺ.❤️
اللَّهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ ح... read more
اللَّهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ ح... read more
Joined 19 September 2021
17 JUL AT 18:15
11 MAY AT 16:23
دل ڪـا بوجھ لوگـوں کے دلاسـوں سے نہیں
بلکہ ربّ العالمین کو سجدہ کرنے سے کم ہوتا ہے-
1 MAR AT 22:57
میں بھی خود میں عجیب دھن تلاش کرتی ہوں
عمل کچھ بھی نہیں اور کن تلاش کرتی ہوں😟
@صبا🦋
Main bhi khudh main ajeeb dhun talaash karti hoon
Amal kuch bhi nahi aur Kun talaash karti hoon-
18 DEC 2024 AT 20:02
اپنی ذات میں ایک ایسا انسان ڈھونڈو جسے
اپنے لیے ہی نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی جینا آتا ہو✨
@Saba🦋-
17 DEC 2024 AT 18:47
اے طُورِ موسی ہمارے بھی مسئلے ہیں کچھ
ہمیں بھی کبھی خدا سے ہم کلام کراؤ نا 🖤
@Saba🦋-
3 DEC 2024 AT 18:16
بس اک لاحاصل سی ہو گئی ھے زندگی
سفر بھی روز کا ھے اور جانا بھی کہیں نہیں
@Saba🦋-
14 NOV 2024 AT 22:24
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہے۔
Jab insan Ander se mar jata hai Toh
woh hadd se zyada khush ikhlaq hojata hain
@Saba🦋-