کچھ چیزیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے ۔۔
اپنے پسندیدہ خواب کو دفنانا
اپنے کردار پے باتیں سننا
اپنے آنسوئوں کو حلق میں اٹکانا
-
Proud to be a muslimah۔
لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ پر ذیادہ بھروسہ نہ کریں
لوگ ہر دن الگ احساسات کے ساتھ جاگتے ہیں ۔
-
یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کے یاد آتے ہیں
کچھ گزرے ہوئے لمحے،
کچھ بچھڑ ہوئے لوگ۔
याद आते हैं तो फिर टूट के याद आते हैं
कुछ गुजरे हुए लम्हें,
कुछ बिछड़े हुए लोग।
-
Yaa Allah hamare dil mein
aisi cheez ka intezaar kabhi na daalna
jise
Kabhi na milna ho
Kabhi na aana ho۔
Aameen-
اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو
یعنی زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو۔-
ہم حسین ترین ،
امیر ترین،
ذہین ترین اور
زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بھی آخر۔۔۔۔۔۔۔
ایک دن مر ہی جائینگے۔-
ہزاروں نا ممکن حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑتا ہے
کمال کرتا ہے۔
हजारों ना मुमकिन हसरतों के बोझ तले
यह जो दिल धड़कता है
कमाल करता है।-
Mujhe
nafrat hai
nazar andaaz
hone se
Isse behtar
hai ki
Kinaara kar liya jaaye.-