You know what !!! Learning is a continuous process which never lets you feel distracted & lonesome. ....💞💞💞Rain and Learning is 💞Love عشق 💞 within itself ..have it ...feel it ....count it ....fall into it ... And most importantly lost in it 🫶🏻
زندگی اور بندگی کے درمیان صرف دو حروف کا راز مخفی ہے "ز" آۓ تو زندگی "ب" آۓ تو بندگی اور زندگی اس احساس کا نام ہے جو ہماری سانسوں کو ایک ایسی راہ سے ہمکنار کر دیتا ہے جسکا مسکن بندگی کی جانب جا گزرتا ہے اور بندگی کا تصور ان سانسوں کا ہماری روح کو پرسکون اور تابندہ کرنے والا آہنگِ الہی کا ممبا کہلاتا ہے۔
پھول کھل کے چمن ہوا یہ آباد شادمانیوں کا ہوا ہے آحاد نور کی تجلی یہاں ہے مراد اسپاٸر ہمارا رہے شادباد سنے گا زمانہ یہ عظیم روداد رہے سفر ہمارا ازل تک یاد ہمارے تھے اغیار ہوۓ برباد اسپاٸر ہمارا رہے شادباد ہر گھڑی ہماری روشن ہو صاد خیالوں کی رنگت رہے اوتاد عقابی ہماری روح ہو آذاد اسپاٸر ہمارا رہے شادباد نور کی نظر یہ ہمارا سجاد روشن خواب ہے اِن کا ارشاد آسمان فرش قدموں تلے افتاد اسپاٸر ہمارا رہے شادباد کرے ماہ و قمر یہی فریاد سخاوت کے پیکر ہے یہ استاد انتہآ کی کاوش یہاں سرشاد اسپاٸر ہمارا رہے شادباد
jb insaan apni aarzi zaat se mubarah aur be niyaz hojata hai to us ko apnay wajood me pinhaan voh sare asraar ayaan hone lagtay hai jo usko apne mehboob ko paaney me rehnumayi kartay hai