Rahat Ahmad  
3 Followers · 3 Following

Joined 15 October 2018


Joined 15 October 2018
28 APR 2022 AT 6:42

تاریخ ساز کارنامہ۔
پاکستان نے لانگ رینج کیٹیگری میں راجو راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے،
راجو راکٹ 50 ہزار ارب روپے کی کرپشن تک مار کرسکتا ہے،
راجو راکٹ سامراجستان سے پاکستان تک اپنے حدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے،
راجو راکٹ ڈالرز لاد کے پاکستان سے مختلف بیرون ممالک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،
راجو راکٹ سامراجستان سے پاکستان اور عوام اور عوام سے انکی آل اولادوں تک کو نشانہ بنانے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔

-


19 MAR 2022 AT 21:23

ایک وقت ہوا کر تا تھاجب فیصلہ سنتے وقت قاضی کا جاہ و جلال دیکھ کر مجرموں کی کانمپیں ٹانگ جاتیں تھیں اور ایک وقت اب ہے جب مجرموں کا جاہ و جلال دیکھ کر قاضی کی کانمپیں ٹانگ جاتی ہیں۔

-


19 MAR 2022 AT 13:39

لوگوں
امید سحر کی بات سنو

-


10 AUG 2021 AT 16:37

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْوْيكسين۔

-


26 JAN 2019 AT 20:02

پی ٹی آٸی بھی دوسری جماعتوں کا تسلسل ہے۔
جماعت اسلامی دوسری سیاسی جماعتوں سے بلکل منفرد ہے۔
ھ ھ ھ ھ
سراج اولالا

-


11 JAN 2019 AT 21:46

دو رنڈوے چلے کپتان کی چال

اپنی چال بھی بھول گۓ

-


1 JAN 2019 AT 0:40

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
تو مصیبت میں عجب یاد آیا
تیرا بھولا ہوا پیمان وفا
مر رہیں گے اگر اب یاد آیا
پھر کٸی لوگ نظر سے گزرے
پھر کوٸی شہر طرب یاد آیا
حال دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
بیٹھ کے سایہ گل میں ناصر
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آیا

-


25 DEC 2018 AT 1:13

جناح تیرے پیغام میں جادو تھا نرالا

ایمان والے چل پڑے سن کے تیرا فرمان

-


10 DEC 2018 AT 13:27

محترم کپتان خان
ریاست مدینہ اور نۓ پاکستان کی طرف ایک اور ٹھوس قدم اٹھا لینا چاہیۓ۔۔۔۔۔۔
ریاست مدینہ میں خلیفہ وقت کی تنخواہ مزدور کی تنخواہ کے برابر مقرر کی گٸ تھی۔
اگر طبیعت پے گراں نا گزرے تو۔۔۔۔
خلیفہ وقت کی تنخواہ ایک مزدور کی تنخواہ کے برابر کی جاۓ مبلغ 16ہزار روپے۔۔
یا مزدور کی تنخواہ خلیفہ وقت کی تنخواہ کے برابر کر دی جاۓ مبلغ 15 لاکھ روپے۔۔۔۔
اس سے سحل اور آسان راستہ کوٸی نہیں جاتا ریاست مدینہ اور نۓ پاکستان کی جانب۔۔۔۔۔۔۔۔

-


24 NOV 2018 AT 20:57

اِنَّ الَّذِيۡنَ فَرَّقُوۡا دِيۡنَهُمۡ وَكَانُوۡا شِيَـعًا لَّسۡتَ مِنۡهُمۡ فِى
ۡ
شَىۡءٍ‌ؕاِنَّمَاۤ اَمۡرُهُمۡ اِلَى اللّٰهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمۡ بِمَا كَانُوۡا

يَفۡعَلُوۡنَ‏ ﴿انعام۱۵۹﴾


جن لوگوں نے اپنے دین میں رستے نکالے اور کئی کئی فرقے ہو گئے ان سے تم کو کچھ کام نہیں ان کا کام خدا کے حوالے پھر جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں وہ ان کوبتائے گا.

-


Fetching Rahat Ahmad Quotes