حوروں سے کہہ دیں کہ وہ اس گمان میں نہ رہے
آپ فرش پر بھی میرے ہو اور عرش پر بھی میرے ہو-
Never missguide urself by a wrong way rather than you can get a right path by yourself.
-
عجب شہر ہے یہ دل بھی جو بھی جاتا ہے
وہ مسافر بس اسے برباد کرنے میں لگ جاتا ہے
-
لباس تو لاجواب ہے مگر برا میلا سا دل رکھتے ہو صاحب!
یقین جانو ہم میلے لباس والوں کا دل شفاف بہت ہے۔۔۔۔
-
خاموشی
خاموشی ہی واحد عبادت ہے
جنہیں فرشتے بھی نہیں لکھ سکتے
شیطان بھی ناکام ہو کر لوٹ جاتا ہے
لوگوں کی دل آزاری بھی نہیں ہوتی
گناہ کا سبب بھی نہیں بنتا
اور اعلیٰ ترین بات یہ ہیکہ صبر کا درجہ مِل جاتا ہے
جو اللہ کو انتہا درجہ پسند ہے ۔
اور جو اللہ کو پسند ہو اسکا مقام تو کیا ہی کہنا!!
-
اب تو اس شہر میں بھی اجنبیت سی ہونے لگی مجھے
جہاں راہ میں آئے ہر دیوار کو چھو کر اپنائیت کا احساس ہوتا تھا۔-
ہائے لفظ معذور پرے زبان تک نہ آنے پائے
واہ کیا زخم دیئے زمانے نے کہ نہ دکھا ہی پائے
-
اے زندگی! نہ تو تیری زبان شیریں ہے اور نہ میری طرف توجہ ہی ہے کوئی
تونے بے انتہا درد کے سوا دیا ہی کیا ہے-
-
یقیں کرو! کہ کامل یقیں ہے میرا،
اس منافقت کی دنیا میں اب وعدوں کے پاسدار لوگ نہیں ہوا کرتے.-