Queen of Brother   (Bhat Rabii)
47 Followers · 6 Following

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
Joined 23 May 2020


لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
Joined 23 May 2020
11 FEB 2022 AT 0:34

میرے ابّا پیار تو سبھی کرتے ہیں،
لیکن تُجھ جیسا خیال کوئی نہیں کرتا۔
میرے ابّا حال پوچھنے تو سبھی آتے ہیں،
لیکن تانے دے دے کر پھر سے مار دیتے ہیں۔
میرے ابّا فکر تو سبھی کرتے ہیں،
لیکن تُجھ جیسا بنا لالچ کے کوئی نہیں کرتا۔
میرے ابّا ساتھ تو سبھی ہوتے ہیں،
لیکن کمی ہر وقت تیری ہی محسوس ہوتی ہیں۔
— % &

-


7 FEB 2022 AT 17:58

بحر حال انسان نفسیاتی ذات پر بہت لالچی ہیں۔— % &

-


28 JAN 2022 AT 19:04

اُسنے تو مُجھ سے صرف اپنے پیار کی قیمت وصول کی۔ — % &

-


28 JAN 2022 AT 18:59

اور تمہارے بعد پھر کسی اور سے محبّت نا ہوئی۔— % &

-


23 DEC 2021 AT 18:29

تُجھے بُھول جانے کا سودا دل سے کیا ہیں۔

-


30 OCT 2021 AT 13:23

میرے شریکِ حیات تمہیں کس لفظ میں بیان کروں۔

-


23 OCT 2021 AT 21:34

پیار کو بھی کسی حد تک محدود رکھ لیا کرو۔

-


21 OCT 2021 AT 19:40

میں نے تمہیں دور ہوتے ہوئے کبھی تصّور ہی نہیں کیا تھا۔

-


12 MAY 2021 AT 0:51

سنا ہیں اُسّے عید پے میری بےحد یاد آتی ہیں،

تو ذرا کہہ دو نا کہ عید کا چاند نظر آیا کیا۔

-


6 MAY 2021 AT 2:48

Mein eik aam si ladki,

Uski kaise khass hojawun.

-


Fetching Queen of Brother Quotes