صبح آئ ہے بہار لائ ہے
آسمان میں گردیش ایام لائُ ہے
چڑیوں کے چہچہانے کی آواز لای ۂے
ہواں کی گفتگوں کی بوچھار لائ ہے
کیا خوب صبح آی ہے ، بہار لائ ہے
-
Precious muslimah
(Precious ( Iram) 💖)
363 Followers · 835 Following
❤💙💚
Joined 21 January 2019
7 NOV 2024 AT 7:23
2 NOV 2024 AT 4:26
شب کے اندھیروں میں ایک عجب الجھن ہے
میں اسے دیکھ رہی ہوں مگر چپکے چپکے
Shab ke andhero me ek ajab uljhan hai
Mei usey dekh rhi hu magar chupke chupke-
29 MAY 2024 AT 6:08
صبح مسکراتی ہوئ آئ
ہر طرف روشنی چھائ
آسماں خوب جگمگایا ھے
ایسا لگتا ھے کوئ آیا ھے-
7 MAR 2024 AT 7:49
صبح کی کرنیں دیکھو آسمان میں آئی ہوئی...
اُس نے مجھ سے ملنا تھا کیا، آئی دیکھو گھبرائی ہوئی❣️-
1 DEC 2023 AT 13:47
کوئی آیا ہے نم آنکھیں لیے
پھر بھی مسکراہٹ ہے
جیسے کہ دھوپ بھی
کچھ چھایا بھی
اور شبنم بھی ساتھ ہے
شب سے پوچھا دھیرے سے
کیا کوئی آیا ہے؟؟
اُس نے بھی مسکرا کے کہا ...
دسمبر لوٹ آیا ہے
-
19 NOV 2023 AT 22:47
دِل رویا ہوگا زار زار ۔۔
مگر اُس ٹکڑے کو اکٹھا کر لینا
ہار جیت تو لگی رہتی ہے
تم پھر بھی مسکرا لینا-
31 AUG 2023 AT 0:06
موضوع.. "میں.."
سوچتی ہوں کچھ لکھنے کو
پھر سوچتی ہوں
کیا لکھوں..
یہ لکھوں یا وہ لکھوں
جانے میں کیا کیا لکھوں
-