2 JUL 2019 AT 21:15

تیری آنکھوں کو دیکھ کر جاناں
کیسے کرتی ہیں شاعری آنکھیں

تیری آنکھیں بنا کے کاغذ پر
روز چوموں میں کاغذی آنکھیں

- Koocha_e_Jana🍁