میں اب کبھی گاؤں نہیں جاؤں گا
یار وہاں پیڑ بھی تمہارا پوچھتے ہیں💔-
22👻
12 July Is My Day💫
Proud PAKISTANI🇵🇰♥
Snapchat: hanzi143
Stay Conn... read more
میں کسی شام چلا جاؤں گا اس دنیا سے
وہ بہل جائے گی کچھ روز پریشاں ہو کر-
تیرے پیروں سے لگ رہا ہے مجھے
تو نے مشکل سفر نہیں دیکھے
پھر ، ترے بعد میری آنکھوں نے
لوگ دیکھے ، مگر نہیں دیکھے-
جاں دینا روایت ہے قبیلے کی ہماری
یہ سرخ لباسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
جو بات بھی کہتے ہیں اتر جاتی ہے دل میں
تاثیر جدا سی ہمیں ورثے میں ملی ہے
جو ہاتھ بھی تھاما ہے سدا ساتھ رہا ہے
احباب شناسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
-
ہم دشت کے باسی ہیں ارے شہر کے لوگو
یہ روح پیاسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے
-
اس کی آنکھیں پڑھنے والے کالج میں لڑکے جتنے تھے لائق، سب فیل ہوگئے💔
-
خواب جزیرہ بن سکتے تھے __ نہیں بنے
ہم بھی قصہ بن سکتے تھے __ نہیں بنے
ہم دو چار ___ محبت لکھنے والے لوگ
دنیا جیسا بن سکتے تھے ___ نہیں بنے❤— % &-
" اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے کہ
؛ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں! ۔ " 💔— % &-
انسان کے اندر اداسی ہو تو اس کا اثر
آنکھوں کے رستے ہوتا ہوا کائنات کے
ایک ایک عنصر میں پھیل جاتا ہے— % &-