یا اللہ کچھ ایسا کمال کر دے
میری زندگی کو مشکلوں سے نکال کر اسان کر دے
ہر بے چینی ہر بے بسی ہر ڈپریشن سے مجھے بچا لے اللہ
مجھے اپنی رحمت سے سکون عطا کر
میرے دل کو چین عطا کر
یا اللہ میرے گناہوں کو معاف کر دے
اور میری زندگی میں خوشیاں اور سکون عطا کر دے-
Osama Ali
3 Followers · 1 Following
Joined 5 August 2019
14 SEP 2023 AT 7:24
13 MAY 2021 AT 1:12
سوشل میڈیا کے دور کے حساب سے واٹس ایپ کےاسٹیٹس پر یہ سب کو عید مبارک ہو
😜🤭-
11 MAR 2021 AT 20:13
کبھی معراج❤️ کبھی شب برات❤️ تو کبھی شب ❤️قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا رب❤️ بخشش کے اتنے وسیلے دیتا ہے❤️.-
27 MAY 2020 AT 15:48
🌺سنا ہے محبت عیاں ہوتی ہے🌺
🌺آنکھوں سے یہ بیاں ہوتی ہے🌺
❤️
🍁راز دلوں کے کھولتی ہے 🍁
🍁شاعری سچ بولتی ہے 🍁-
3 MAY 2020 AT 15:58
جب انسان تکلیف میں ہوتا ہے تو وہ سوائے اللہ کے کسی اور سے بات کرنا نہیں چاہتا😢
-
9 APR 2020 AT 17:36
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
عجب ہے نماز عشق کا سلسلہ
کوئی قضا کر کے رویا
کوئی ادا کر کے رویا.-
1 APR 2020 AT 22:45
یہاں دنیا کرونا سے مر رہی ہے.
اور افسوس ہماری قوم ابھی تک فرقہ واریت پر لڑ رہی ہے.
کر لو توبہ ورنہ یہ وقت بھی چھوٹ جائے گا
نہ کی توبہ ہم نے اگر!
تو ہمارا خدا ہم سے اور بھی روٹھ جائے گا.-