Paid Content
-
noman khan
(Shama_khan20)
9 Followers · 4 Following
Student
Joined 17 April 2021
25 APR 2021 AT 20:27
آپ مجھ سے تو کبھی وفا کیجئے
درد دل کی مری کچھ دوا کیجئے
نیند روٹھے اگر روٹھنے دیں اسے
آنکھ میں خواب بن کر سجا دیجئے
ظلمتیں تو نور پانے کو بےتاب ہیں
جگنوؤں کو تو قید سے رہا کر دیجئے-
24 APR 2021 AT 17:42
خواب آنکھوں میں ٹوٹتا ہے کوئی
مجھ میں ہر روز ڈوبتا ہے کوئی
دل دھڑکنے لگا ہے پھر شاید
مجھ کو یادوں میں ڈھونڈتا ہے کوئی-