Nisha Ahmad..✍️   (نشاء احمد...✍️)
190 Followers · 125 Following

read more
Joined 20 March 2022


read more
Joined 20 March 2022
27 APR AT 22:04

مشکلوں اور پریشانیوں میں صبر کرنا تو بہت مشکل ہوتا ہے
لیکن اللہ اس کا اجر بھی بےحساب دیتا ہے___🌺🌺

-


27 APR AT 21:34

-


25 APR AT 22:02

-


25 APR AT 14:10

موازنہ نہیں کرو دوسروں سے خود کو تم الگ نام دو
بنایا ہے تم کو رب نے خاص تم خود کو بلند مقام دو
مل رہا ہے تم کو وہ نعمتیں ہیں خدا کی
سنوار لو خود کو اور لوگوں کو بھی دین کا پیغام دو
جان رکھو دنیا کے ساتھ دین بھی ہے بہت ضروری
تم اپنے رب کے نیک بندوں کی فہرست میں اپنا نام دو

-


25 APR AT 13:25

चुभते वही हैं लोगों को जो इंसाफ के पाबंद और काबिल ए तारीफ हों
रब से मोहब्बत को बरकरार रखें यूंही और इस बात से ना कभी उदास हों

چبھتے وہی ہیں لوگوں کو جو انصاف کے پابند اور قابلِ تعریف ہوں
رب سے محبت کو برقرار رکھیں یونہی اور اس بات سے نہ کبھی اُداس ہوں

-


24 APR AT 15:30

کرے جو انصاف وہ کڑوا لگے دوسروں کا برا بنے
منافقت ہو عادت جسکی اس سے زیادہ شیریں زباں کہاں ملے

پابندِ انصاف کا ممکن ہے جنّت میں مکاں بنے
منافق کردار کو ضروری ہے دوزخ کا گھڑا ملے

-


24 APR AT 13:48

آپ کی تحریریں ہیں اعلیٰ بلند ہیں مقام آپکے
الگ ہی اثر رکھتے ہیں جذبات میں ڈوبے الفاظ آپکے
لکھنے میں ہیں ماہر ہمیشہ پکڑے رہیں ہاتھ قلم آپکے
خُدا خوش رکھے آپکو اور رکھے خوش والدین آپکے

-


23 APR AT 23:12

Aaj ki hai usne pyaari si khattati khuda e bartar ke naam ki
Jiske dil men bhari hai mohabbat rab ne Nisha ke naam ki
🤗🤗🤗❤️

-


23 APR AT 13:44

मुझको तो मियां भी वह चाहिए😌
जो मेरी तरह चाय☕ से उल्फत करने वाला हो😁😋🙈

-


21 APR AT 13:45

دوستی اور دشمنی میں زیادہ فرق نہیں ہوتا____

ایک مدت گزارنے کے بعد دوستی میں دل سخت ہو جاتے ہیں.....
تو وہیں دوسری اور دشمنی میں دل پگھل جایا کرتے ہیں......

-


Fetching Nisha Ahmad..✍️ Quotes