حالات اور امتحانات کی قید میں ہے زندگی
ملے گی مہلت تو ہم بھی جی لیں گے زندگی
ندیم گوری-
حالات اور وقت کی تبدیلوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کی انسان تنہا اور خاموش رہے۔
ندیم گوری
-
زندگی مختلف مراحل طے کر نے کے بعد ختم ہوتی ہے لیکن انسان اسے بے خبر رہتا ہے اور پتا نہیں چلتا سال،مہینے،یہ دن اور یہ لمحات کیسے گزر جاتے ہیں ۔آخر پر دولت،طاقت، شہرت، رشتے،معاملات سب کچھ یہی رہ جاتے،بس انسان ہی نہیں رہتا۔
-
ڈگری صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے۔
حقیقی تعلیم طرز عمل اور تربیت سے پتا چلتی ہے۔-
ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں،جہاں اداسی کو یقین دلانے کے لیے رونا پڑتا ہےاور سچائی ثابت کرنے کے لیے لڑنا،جگھڑنا اور صفائی دینی پڑتی ہے۔ پھر بھی لوگ یقین نہیں کرتے ۔
ندیم گوری-
جو انسان آپکو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ آپ کو غلط ثابت کر کے ہی دم لے گا۔ چاہیے آپ صحیح بھی کیوں نہ ہو۔وہاں انسان کو خاموش رہنا چاہیے اور صبر کرنا چاہیے
-
اگر خلاف ہیں،ہونے دو جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے ، آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
جو آج صاحب مسند ہےکل نہیں ہونگے
وہ کرائے دار ہے ذاتی مکان تھوڑی ہے-
When You Feel Bad About Your Sins; Remember It Was Allah Who Showed You the Gravity of Your Sin Out of Love So That You Would Come Back. The More Guilt You Feel, the More You Are Loved “Allah Loves Those Who Repent"
(Al-Quran)-
جب آپ اپنے گناہوں کے بارے میں برا محسوس کریں گے۔ یاد رکھو یہ اللہ ہی ہے جس نے آپ کو محبت کے سبب سے آپ کے گناہ کی کشش دلائی تاکہ آپ واپس آجائیں۔ آپ جتنا زیادہ قصور محسوس کریں گے ، آپ سے زیادہ پیار کیا جائے گا "اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔ (القرآن)
ندیم گوری-
لوگ مغرور ہے دنیا داری سنوارنے میں
اور یہ تماشا بھی خدا دیکھ رہا ہے
ہر شخص مصروف ہے خدا بننے میں
اور یہ تماشا بھی خدا دیکھ رہا ہے
ندیم گوری
-