“Great things never come from comfort zone.”
-
پڑھنے لگیں دردو اگر دل کی دھڑکنیں ﷺ
اس سے بڑا تو کوئی خدا کا کرم نہیں ﷺ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
-
وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی... جان ہے تو جہان ہے...
"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"❤
-
ایک بات ذہن نشین کر لیں
عزت اُسی کی ہوگی
جو حضورﷺ کی عزّت کی بات کرے گا❤
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
-
آپ ﷺ کے نام سے ہوتا ہے ہر غم کا علاج
آپ ﷺ کے نام میں قـدرت نے شـفا رکـھی ہے...
"صلی اللہ علیہ والہ وسلم"❤
-
❤لکھوں تو کِس طرح لکھوں باتیں کمال کی......!!❤
❤حد ہے کہ حد نہیں آپﷺ کے حُسن و جمال کی...!!❤
💖 صلی ﷲ علیہ والہ وسلم 💖
-
ایساکوئ محبوب نہ ہوگا نہ کہیں ھے...
بیٹھاھےچٹائ پہ مگر عرش نشیں ھے...
ملتانہیں کیاکیازمانےکو تیرےدرسے.
.. اک لفظ نہیں ھےجو
تیرےلب پہ نہیں ھے...
رکتےھیں وھیں آکے
قدم اہل نظرکے...
اس کوچےسےآگےنہ
زماں ھےنہ زمین ھے..❤❤❤
-
نال شفاعت سرورِ عالمﷺ
چھٹسی عالم سارا ہو...
"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"❤️-
بچپن سے ہی سرکارﷺ کے ٹکڑوں په پَلا ہُوں
مَیں شاہِ مدینهﷺ کے گَداؤں کا گَدا ہُوں 💚-