Muntazir Bashir   (Mun_Nu)
24 Followers · 11 Following

ThE_MiDnIgHt_PoEt✍💔🙋‍♂️
Joined 9 May 2019


ThE_MiDnIgHt_PoEt✍💔🙋‍♂️
Joined 9 May 2019
28 JAN 2022 AT 12:31

زندگی گلزار ہے
لیکن
گُل تو کب کے سوکھ کے گرگئے
اب
زندگی بیزار ہے

-


14 DEC 2021 AT 21:50

تمام باتوں کا غم ایک طرف
میں کیا تھا، کیا ہوگیا ہوں
اس بات کی وحشت اندر سے کھاجاتی ہے

-


3 DEC 2021 AT 23:29

وجود سے تیرے میں دور بےشک
تیری یاد سے میں مہک رہا ہون

سرور کتنا تیری شرابِ نظر میں
میں بنا چکھے ہی بہک رہا ہوں

عرصہ پہلے چھن گئی تھی مسکان ہم سے
آمد سے انکی ، آزاد پرندوں سا چہک رہا ہوں




-


31 OCT 2021 AT 18:05

مجھے اُس سے نفرت ہے

میں جسے کبھی بےانتہا چاہا کرتا تھا

-


23 OCT 2021 AT 18:49

درد، زخم اور آنسوں
زندگی کی بس یہی کہانی ہے

بہہ رہی ہیں آنکھیں میری کچھ اسطرح
جیسے مون سون میں برسّتا بارش کا پانی ہے

اب جو کبھی بھیگ جاتی ہیں پلکیں میری
آپکی یادیں، اور آپ صاحب کی مہربانی ہے

-


18 OCT 2021 AT 12:39

ہے یہ فاصلے درمیان تو کیا مسئلہ ہے
آدیکھ میری دھڑکنوں میں تیرا تزکرہ ہے

روشن ہو رہا، اس سیاہ رات کا ہر ستارہ ہے
اب یہ زندگی گزارنے کا تو آخری آسرا ہے

اک خوشبو ، اک آرام ملتا تیری ہر بات سے
اداس شاموں میں تو ہی مسکان کا ذریعہ ہے


-


7 OCT 2021 AT 19:46

یاد ایک ایسا قرض ہے
جس کی ادائیگی صرف دو 'م' سے ہوسکتی ہیں
"معشوق" یا "موت"

-


6 OCT 2021 AT 14:45

یوں حسرتوں کو اپنے اندر دفن کرنا😑⚰️
ایک طرح کا قتلِ ناحق ہے💔🔪

-


4 OCT 2021 AT 14:27

یہ کہنا گناہ ہوگا کہ انہیں محبت کبھی نہ ہوئی
اب ہر فہرست میں میرا نام ہونا لازمی تُو نہیں



-


19 SEP 2021 AT 21:14

کس شان سے وہ آج انکی شان ہوئیں گے
اب کیا وجہ رہ گئی کہ ہم اور روئیں گے؟

خود سجایا ہیں یہ درد کا بستر بھی
آج میں اور میری تنہائی خوب سوئیں گے

-


Fetching Muntazir Bashir Quotes