Muhammad Usama   (Usama Writes || اُسامہ_رائٹس)
47 Followers · 26 Following

read more
Joined 2 October 2018


read more
Joined 2 October 2018
18 SEP 2020 AT 18:23

جب محبّت بڑھ جائے تو
آزمائش بھی بڑھ جاتی ہے

-


6 SEP 2020 AT 10:51


"انسان"

میں انسان ہوں۔ اِنسانیت کی پہچان ہوں۔
مجھے جب موقع ملے میں دوسروں کے حقوق پر قبضہ کرنے میں ماہر ہوں۔ میں امانتوں میں خیانت کرنے والا ہوں۔ میں بدکار ہوں۔ رشوت خور بھی ہوں۔ سود کھانے والا ہوں۔ شراب نوشی، جُوّا اور زِنا میرا معمول بن چُکا ہے۔ نا مُجھے پردے کی تمیز رہی، نا میری آنکھوں میں حیا باقی رہی۔ جھوٹ، لالچ، خود غرضی اور دھوکا دہی جیسی لعنتیں میرا اوڑھنا بچھونا بن چُکی ہیں۔

اور ان تمام خوبیوں کے ساتھ
میں "مسلمان" بھی ہوں۔

صد افسوس!


-


12 AUG 2020 AT 17:10

خوشی۔۔۔ غم سے بڑا امتحان ہوتی ہے 😶

-


20 APR 2020 AT 14:37

Qaid-e-Muhabbat mein kahan rehai mumkin hoti hai
Yahan to mar kar hi azad hua jata hai ✍️

-


23 JAN 2020 AT 23:38

پتھر کے اندر زندگی کو
زندہ رکھنے کا نام ہے
"محبّت"⁦❤️⁩۔

-


8 DEC 2019 AT 14:13

To learn from "Other's" Failure.

-


8 DEC 2019 AT 14:08

-


14 OCT 2019 AT 23:09

اُنہی کے خواب سجائے بیٹھی ہیں
کیسے کہہ دوں کہ یہ آنکھیں میری ہیں

-


13 AUG 2019 AT 17:13


یہ جو تمہارے اقرار میں بے یقینی سی نظر آتی ہے
سچ بتاؤ! محبت کرتے ہو یا کرنے کی کوشش کررہے ہو😐

-


10 JUL 2019 AT 22:05

-


Fetching Muhammad Usama Quotes