Alice: How Long Is Forever?
White Rabbit: sometimes, just one second.-
Her soul is royalty!
میری آنکھیں یونہی تلاشتی
تیرا عکس خود میں ہے ڈھونڈتی
تجھے دیکھ لوں تو سکون ملے
یہ دل بڑا غمگین ہے۔
-
کبھی اس طرح میرے ہم نوا
میرا ہاتھ تھام، مجھے آس دے
کبھی یونہی مجھے دیکھ کر
میری روح کا حال تو جان لے
کبھی میرے دل میں جھانک کر
میری دھڑکنوں کی خبر تو لے
گر ہو سکا تو کبھی کہیں
تو ہو میسسر کسی شام میں
تیری دید پر میں ہوں نثار
کبھی نظریں اٹھا کر دکھا تو دے
کبھی ہو ممکن تو دکھائیں گے
تو کبھی جو فرصت نکال لے_-
انسان جب دوسروں کی نظر میں گر جاتا ہے
تو خود کو کسی حد تک سنوار لیتا ہے، لیکن
جب انسان اپنی نظروں میں گر جاے
تو جینا محال ہو جاتا ہے،
زندگی سزا بن جاتی ہے،اور
موت اک واحد آرزو!!.-
Remember that wherever your heart is, there you'll find your treasure.
_Paulo Coelho. The Alchemist-
سنو؛
دور جانے کی کوشش بے کار کر رہے ہو
تم تو میرے تہجد کی اک خالص وجہ ہو
قبولیت کے اوقات میں مانگی ہوئی اک واحد دعا ہو
نماز اشراق میں رب سے کی گئی اک واحد فریاد ہو
نماز چاشت میں میری اک واحد آرزو ہو
نماز اووابین میں کی ہوئی اک واحد تمنا ہو
میری نماز حاجت کا مقصد ہی تم ہو
میری نفلی عبادت کا مغز بھی تم ہو
سنو؛
دور جانے کی کوشش بے کار کر رہے ہو!
-