Mohd Shahzad   (sabaqehayat)
58 Followers · 101 Following

Joined 24 May 2018


Joined 24 May 2018
11 APR AT 11:34

kya tum ab bhi mujhe mein ho
kya mai'n ab bhi zinda hu'n

-


1 APR AT 16:21

گِلے مِلے نَہ مَیَسَّر تُمہاری دِید ہُوئی
یہ کَیسا وَصل ہُوا اَور کَیسی عِید ہُوئی

-


26 MAR AT 17:06



میں تمہیں تب ملا جب میں نے تجھے ڈھونڈھنا بھی نہ چاہا
تُم نے مجھے تب کھویا جب میں نے تجھے حد سے زیادہ چاہا۔

-


22 MAR AT 19:23

آنکھ مچولی آتی ہے پر تم کو کھونے کا ڈر بھی ہے
اپنے چھپنے کی باری میں تم کو ڈھونڈتا رہتا ہوں_🍁

-


22 MAR AT 13:06

تمہیں اک دھندلا سا چہرہ ہمیشہ یاد رہے گا
جس نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا

-


21 MAR AT 16:03

زندگی وہ نہیں جو ہم چاہتے ہیں،
زندگی وہ ہے جو ہمارے لیے چنی جاتی ہے۔

-


20 MAR AT 14:58

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بتانے والے نے بتایا
دھوکہ ہے۔

-


20 MAR AT 14:38

ہر ایک زخم ایک کہانی ہے، اور ہر کہانی ایک سبق۔

-


22 JUN 2024 AT 22:25

Main ho to jaun pehle jaisa magar
Mujhe yaad hi nahi'n ki main tha kaisa..

-


14 JUN 2024 AT 10:15

ये हालातों के बहाने तेरे बड़े खूब हैं
एक खाल में दिखा देती कितने रूप हैं।

-


Fetching Mohd Shahzad Quotes