ملیں ہم نا ملیں جاناں، مگر یہ ہے عہد خود سے..
وفا کرتے رہیں گے، جب تلک یہ جان باقی ہے..!
Milen ham na milen jana,magar ye h ahad khud se..
Wafa krte rahenge, jab talak ye jaan baqi h..!-
🤍*کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں ناں*🤍
جو ہمیں خود بخود بے حد عزیز ہوجاتے ہیں
ایک اجنبی سا تعلق ان سے بن جاتا ہے جو آشنا تعلقات سے بھی زیادہ گہرا ہوتا ہے
ہم کبھی کبھار خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ آخر وہ ہمیں کیوں اتنے اچھے لگتے ہیں
** واجب المحبت **-
'ایک خط تمہارے لئے؛
امید کرتا ہوں کہ تم خیریت سے ہو۔
مجھے نہیں پتہ کہ تمہارا دن کیسا گزرا، یا پھر یہ پورا ہفتہ کیسا گیا۔
پر میں اتنا لکھنا چاہتا ہوں کہ تم جیسی بھی ہو کمال ہو، تم جو بھی کر رہی ہو اچھا کر رہی ہو۔
ہاں یہ دنیا دل دکھاتی ہوگی تمہارا پر تم ہارنا مت، چاہے جو بھی ہو اپنے دل کو مارنا مت۔
اور کسی کو فخر ہو یا نا ہو مجھے تم پر ناز ہے۔
تمہیں نہیں پتا پر جب تم مسکراتی ہو، تو بےحد خوبصورت لگتی ہو۔
تمہیں نہیں پتا پر تم جیسی بھی ہو، مجھے ویسی ہی پسند ہو۔
بس اتنی سی بات کہنی تھی، باقی باتیں اگلے خط میں لکھوں گا۔
اور ہاں
'"تم مجھے واقعی بہت زیادہ پسند ہو"'
خیال رکھنا اپنا
😊😊😊-
آج اک برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
Aaj ek baras beet gya uske baghair
Jiske hote huye hote the zamane mere
-
مرنے والوں کو روتے ہو کیا۔۔؛
بےبسی دیکھو جینے والوں کی۔۔!
Marne walon ko rote ho kya..;
Bebasi dekho jeene walon ki..!-
میں رات کو ٹھیک سے سونے کی کوشش ہی نہیں کرتا، پھر نا ہی ڈھنگ سے سو پاتا ہوں اور نا ہی دن میں اتنا آرام کرتا ہوں، نا ہی خود کو سوچوں سے آزاد کرتا ہوں اور نا ہی چند لمحے خود کو دیتا ہوں تاکہ مجھے راحت ملے، مجھے اپنی صحت کا تھوڑا سا بھی خیال نہیں، میں ہر بات دل میں چھپا لیتا ہوں اور پھر سبکے سامنے مسکرا دیتا ہوں، جیسے کچھ ہوا ہی نا اور جو ہوا ہے وہ دل ہی دل میں سوچتا رہتا ہوں
میں اپنے حق میں بہت برا ہوں۔۔!-
میری خبر کس طرح دے میرا ظاہری لبادہ..،
میری روح بتائیگی میری اصل ذات کیا ہے..!
Meri khabar kis tarah de mera zahri labadah..,
Meri rooh btayegi meri asal zaat kya h..!-
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کہ رکھ لے
مجھ سے ایک روز تمہیں پیار بھی ہو سکتا ہے
Mujhse daman na chura,mujhko bacha k rakh le
Mujhse ek roz tumhen pyar bhi ho sakta h-
رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے۔۔!!
ان سے ہماری بات کرکے دیکھنا۔۔!!
Rang bol uthenge chehre ke..!
Unse hamari baat krke dekhna..!-
ایک بار پھر محبت کرونگا
بھروسہ اٹھا ہے جنازہ نہیں !؟؟
Ek baar phir mohabbat krunga
Bharosa utha hai janaza nhi!??-