نہایت پرکشش جسموں___کو ٹھکرایا ہوا ہوں..!!
میں دو کشمیری ہونٹوں کا نمک کھایا ہوا ہوں..!!-
Mohammad Mateen
(matii_writes)
14 Followers · 15 Following
Life is full of hurdles.. take the hurdles and turned it to smooth.!!
Joined 12 June 2019
8 DEC 2021 AT 23:05
24 JAN 2021 AT 16:43
مجھے مر کر بھی_______زندگی ملے گی..!!
کچھ اس طرح لوگوں سے روٹھ جاؤں گا..!!-
24 JAN 2021 AT 0:12
تجھے دیکھنے کی___آرزو لیے میں نے..!!
آنکھوں کو بارہا عرق گلاب سے دھویا..!!-
21 JAN 2021 AT 1:30
نفرت بھی جو کرتی ہو تو پس پردہ ہوکر..!!
محترمہ! دل بڑا کیجئے___سرعام کیجئے..!!-
21 JAN 2021 AT 1:24
ہر کوئی مصروف ہے ہر کسی کے ساتھ..!!
ہر کوئی اک نیا___دغا دینے کو ہے تیار..!!-
21 JAN 2021 AT 1:21
کہاں بھلا کوئی کسی کو پیارا لگتا ہے..!!
ہر کوئی بس حسب ذائقہ پیاسا لگتا ہے..!!-
21 JAN 2021 AT 1:19
ٹوٹا شخص جو بیٹھا ہو بارش میں..!!
تھوڑا وہ شخص بھلا توڑا گیا ہوگا..؟؟-
19 JAN 2021 AT 1:05
مجھے آتی نہیں زمانے سی چالاکیاں..!!
مجھے بھی سکھاؤ__داؤ پیچ سارے..!!-
17 JAN 2021 AT 1:46
دے کر زخم_____مرہم بھی پوچھتا ہے..!!
کیسا کم بخت ہے_حال بھی پوچھتا ہے..!!-
17 JAN 2021 AT 1:35
سر پر چادر__ہاتھوں پر مہندی..!!
گرتے ہوئے آنسو سب بتا رہے تھے..!!-