Mindless Creation نادان مخلوق  
38 Followers · 84 Following

Free Thinker
Joined 4 January 2020


Free Thinker
Joined 4 January 2020

"میں جرمن بھولتا جا رہا ہوں۔ بس ایک لفظ یاد رہ گیا ہے۔۔" ایما "
علامہ اقبال ♥️

-



جنسی محرومی کا شکار سماج ہمیشہ حوروں کے خواب دیکھتا اور دکھلاتا ہے!
سگمنڈ فرائڈ

-




‎ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں
‎ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
جون ایلیا

-



تمام عالمِ انسانیت کو روشنیوں کے تہوار دیوالی کی شب کامنائیں؛

-



تمام عالمِ انسانیت کو بہن بھائیوں کے پیار، ان کے خوبصورت اٹوٹ رشتے کا تہوار رکشا بندھن کی شب کامنائیں؛

-



جـس دن ہـمـارا کـوچ۔۔۔۔ہـوگا
پهولوں کی دکانیں بند ہوگیں

-



‏دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام الوداع
#RIPTariqAziz

-



ہم نئے لوگ اس زمانے میں
با خدا اجنبی سے لگتے ہیں
( خرم جون )

-



(Maya Angelou)
Your skin like dawn
Mine like musk
One paints the beginning of a certain end.
The other, the end of a sure beginning

-



آہ کـو چـاہـیـے اک عـمـر اثــر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
غالب

-


Fetching Mindless Creation نادان مخلوق Quotes