Miki Chiki  
9 Followers · 11 Following

Joined 8 September 2018


Joined 8 September 2018
19 JAN 2023 AT 22:06

میرا معیار نہیں ملتا
میں آوارہ نہیں پھرتا
سوچ سمجھ کہ کھونا
مجھے
میں دوبارہ نہیں ملتا

-


17 JAN 2023 AT 21:31

میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے
لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں

-


19 DEC 2022 AT 21:13

میں نے اسے کھو دیا جسے کبھی پایا ہی نہیں 😔💔

-


17 DEC 2022 AT 18:42

تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو

چلے گئے ہیں نا فیصلے اب انا کے ہاتھ میں...!!

-


17 DEC 2022 AT 18:25

جن پر بہت مان ہو وہ بدل جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے

-


10 SEP 2018 AT 16:58

محبتیں عزت ھوتی ھیں.....
خیرات نہیں..........
نصیب سے ملتی ھیں..........
اوقات سے نہیں......

-


8 SEP 2018 AT 21:44

وعدہ تھا.......... مکر گیا
نشہ تھا.............. اتر گیا
دل تھا................ بھر گیا
انسان تھا.......... بدل گیا



-


8 SEP 2018 AT 19:40

اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی.....

جیتوں تو تمھیں پاؤں ہاروں تو پیا تیری...

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

-


8 SEP 2018 AT 19:18

Tash k patoon ki manand hai zindgi apni....

Jis kisi ne bhi kheila taqseem ker diya <3

-


8 SEP 2018 AT 19:11

Insan ki soch waqt k sath sath badalti rehti hai

-


Fetching Miki Chiki Quotes