Midhat Khalid   (Mkwrites)
7 Followers · 9 Following

I write what i feel
Joined 15 July 2018


I write what i feel
Joined 15 July 2018
9 JUL 2021 AT 0:48

دعا میں پتہ ہے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ یہ انسان کے دل کو اطمینان بخشتی ہے۔ یہ انسان کو احساس دلاتی ہے کہ اے بندی تو اکیلی نہیں ہے، تو کمزور نہیں ہے۔کوئ ہے جو تیری ہر آہ,ہر فریاد سنتا ہے۔ کوئ ہے جس نے تمہیں اکیلا نہیں چھوڑا۔ اس نے تمہیں بھیجا ہے تو ہتھیار دے کر بھیجا ہے۔اس نے حکم دیا ہے کہ اے میرے بندوں جتنا مانگ سکتے ہو مانگو۔ وہ رب ہے تو عرش اعلٰی پر لیکن وہ تجھ سے اتنا قریب ہے کہ تیری ہر بات سنتا ہے۔تیرے دل کو سکون دیتا ہے اور صبر عطا فرماتا ہے۔ پھر تو معجزے کا انتظار کرتا ہے اور پھر وہ ہوجاتا ہے جس کا تو نے تصور نہیں کیا ہوتا۔ جو تیری مانگ سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے۔تیرے اوپر اس کی رحمت کا عالم یہ ہے کہ وہ وہ تجھے توفیق دیتا کہ تم اسے پکارو اور معلوم ہے کمال کی بات کیا ہے؟ تیری مانگی گئی دعا کبھی رایئگاں نہیں جاتی۔ قبول کر لی جاتی، ذخیرہ کردی جاتی ہے۔وہ ستر ماؤں سے ذیادہ تجھے چاہنے والا ,تجھے مکمل جاننے والا ہے وہ تیری دعا کیسے رد کرسکتا ہے؟

بقلم مدحت خالد

-


20 MAY 2021 AT 8:11

گم ہیں اپنی ہستیوں میں
مگن ہیں اپنی مستیوں میں
نہ چاہ عبادت ہے نہ شوق جہاد
بس ایسے ہی ہے آج کا مسلمان آباد
نہ سیف اللہ ہے نہ ایوبی کی تلاش
رہ گۓ ہیں بس عیاش ہی عیاش
نہ عمر جیسی طاقت ہے نہ جذبہ ابو بکر
کہ کردے ظالموں کو خیموں سے در بدر
با ریش و تسبیح سے نہیں ہوتا کوئ مسلمان
جب تک نہ دے راستئہ دین میں اپنا مال و جان
تھی امید معصوموں کو کہ بچاۓ گے ہمیں ہمارے بھائ
ان کے چہروں پر دیکھو ہے کیسی محرومی چھائ
دعا ہے خدا سے کہ کر دے ہمیں ایسا
کہ لوٹ آۓ ہمارا جاہ و جلال ویسا
بقلم مدحت خالد

-


11 MAY 2021 AT 6:24

مسجداقصیٰ کی دیواریں گری جا رہی ہیں
فلسطینیوں کے خون سے رنگی جا رہی ہیں
شمع نین بجھتی جا رہی ہیں
زندگی کی ڈوریں کٹتی جا رہی ہیں
ظالم کو تقويت ملتی جا رہی ہے
مظلوم کی آواز مرتی جا رہی ہے
آزمائش کی گھڑی آتی جا رہی ہے
مگر غفلت کی نیند بڑھتی جا رہی ہے
سیف اللہ و ایوبی کی حاجت بڑھتی جا رہی ہے
دین کو عمر کی ضرورت ہوتی جا رہی ہے

بقلم مدحت خالد
#Mkwrites

-


7 DEC 2020 AT 21:21

Oh there!I'm a single body with multiple souls
And each of them have separate goals
Ah! The child,the wild, the kind are all inside
Serving this cowardice when felt like cried
Memory lapses are part of my life
Even early ones I've sealed them thrice
Pain, sufferings and abused I've faced
Alters I created prevent being chased
Love and care is all I need
Ah!! I want my life a perfect treat 🍃
~Midhat Khalid

-


27 OCT 2020 AT 1:16

I hide my scars I hide my pain
Ahh! Of this rain all in vain
Twinkling of the pearls of salty water 💧
Revealing the secrets of my scars, oh brother!!
Deathly hollows are present in my heart
Secret of Polichinelle as a disguise art!!

-


2 SEP 2020 AT 23:15

اراده کیا خدا نے کہ کرے آدم کو وہ پیدا
بنا دے دنیا کے لئے وہ ایک نیا خليفہ

کنِ خدا پر ہوئے فرشتے بھی حيران
نہ سمجھ پائے آخر کیا ہے مقصدِ رحمٰن

دُورِ تعجب کے لیے لیا خدا نے امتحان
ہوئے کامیاب اس میں بشرِ رحمٰن!

حکم ہوا فرشتوں کو کہ سجدہ کرے آدم کو
انکار کیا ابلیس نے حکم خداوندی کو

لکھا تھا تقدیر میں انجام تکبر
کہ مل گیا خاک میں عزازیل کا غرور

ہوگیا وہ رحمتِ خداوندی سے دور
لکھا گیا اسکو ہمیشہ کے لیے شیطان مردود

لیا تکبر کی جگہ بدلہ نے یوں جنم
کہ کردے گا وہ انسان کو ایسے ہی ختم

عہد لیا اس نے کہ بھٹکائے گا تم کو
انجام تک اپنے پہنچائے گا تم کو

بتا دیا خدا نے قرآن میں یہ تم کو
کہ بیشک شیطان ہے عَدُوٌّ مُبِيْنٌ۔
~مدحت خالد

-


25 AUG 2020 AT 1:32

If there's summer in your life
Then wait for the sun to be fully rise
There's a ray of light
Talking about the hope in life
Winter enters your life
With cold people and blunt knives
Seizing colors from ur eyes
Leaving all your dreams behind
Oh there's fall around
Taking loves ones to the ground
Cried hardships still are there
But not to worry , Spring is near
Blossoming your life with happiness and pride,
Spring arrive at last in your life
Delight your life with open arms wide
Seasons are the part of your Life.. Predicaments will pass with the passage of time..
~Midhat Khalid

-


22 AUG 2020 AT 1:58

کاش کہ ایسا کوئ أئينہ ہو
جس میں تيرے عکس کے پرچھائ نہ ہو
جو عکاس ہو تیری شخصیت کا
جو گواہ ہو تیری اصلیت کا
جو بتلا دے تو انسان ہے کیسا
جو دکھلا دے تیرا دل ہے جیسا
اچھائ كا تو جو جال ہے بنتا
معصوموں کو اس میں ہے تو رکھتا
فریب میں تیرے جو بھی آئے
پھر نہ کبھی وہ رہائ پائے
کاش کہ ایسا کوئ أئينہ ہو
جس میں تيرے عکس کے پرچھائ نہ ہو

~ مدحت خالد
#Mkwrites

-


30 MAY 2020 AT 15:22

زندگی میں زندگی کو زندگی سمجھا ہی نہیں
موت کے وقت احساس ہوا اس سے بڑی کوئ سزا نہیں
زندگی میں دعا تھی الہی لے اٹھا مجھے
موت کے وقت یاد آیا ابھی تک کچھ کیا نہیں
مدحت~

-


22 APR 2020 AT 23:52

And the award goes to......sitting in the last row with her finger crossed and closed eyes she heard her name. Salty water rolled down on her cheeks with a a sudden feeling of joy. 'You're so dumb' a sound whispered in her ears..."She's a stammerer"....'She's worthless'.. Another voice whispered.. A wide smile surrounded her face while remembering these evocative words & made her realize the value of her dream which she's seeing with her wide eyes open today.

-


Fetching Midhat Khalid Quotes