زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں.
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں،
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..!! 💫
-
Poetry lover
💕Mirza ghalib
INSTAGRAM: meh.reen__
Jaisa salooq ap makhluq e khuda se karengy
Waisa he salooq khuda ap k sath karenga👍-
میرے احساس میں اب بھی زندہ ہے میرے
ابّو
لکھ نہیں پاتی مرحوم ان کے نام کے آگے-
کچھ لوگ اپنے بھائی بہنوں کے لئے دنیا کا ہر سکھ چاہتے ہیں لیکن دوسروں کے بہن بھائیوں کو ہر دکھ دینا ان کا فرض ہوتا ہے
-
Erasing someone from your mind can be challenging, but focusing on self-care, engaging in new activities, and surrounding yourself with positive people can help you move forward. Give yourself time and be patient with the healing process....
-
آنا پرست انسان ہمیشہ محبت نبھانے سے قاصر رہتا ہے کیونکہ وہ کسی بھی حال میں نہیں جُھکتا
-
ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ دوسروں کے گھروں میں اندھیرا کرنے والے اپنے لئے روشنی کے محل چاہتے ہیں
-
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں
ہمدردی جتانے اور ہمدرد ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے-