Md afroz Alam   (Âfroz Nadwi)
29 Followers · 40 Following

👉MY🛣LIFE😢IS🤔EMPTY📋👉WITHOUT🤝YOU💐💖
Joined 23 February 2020


👉MY🛣LIFE😢IS🤔EMPTY📋👉WITHOUT🤝YOU💐💖
Joined 23 February 2020
26 SEP AT 12:54

تمہیں نظر انداز کرنے کا بہت شوق ہے،
اور مجھے گفٹ دینا بہت پسند ہے ۔۔
صبر کرو یہی شوق تحفہ میں دونگا ،،،

-


21 SEP AT 16:28

میری پیٹھ پیچھے تم وفادار رہنا ۔ دوست
میں تمہیں چاند تک پہونچا دوں گا ،،،،

-


11 SEP AT 16:29

حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے ،
جسے مشکل وقت میں آواز دینا آسان لگے ۔

باقی یہ دراز قد ، جھیل آنکھیں ، گوری رنگت اور‌طویل زلفیں سب بکواس ہے۔

-


4 SEP AT 20:24

زد پہ آجاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے ابھی میرا صبر دیکھا ہی کہاں ہے !
جانتے ہو میرا صبر کیا ہے ؟
میں نے وہ ہنس کر کھویا ہے
جسے رو کر مانگا تھا،

-


4 SEP AT 16:26

اس دنیا کی سب سے خطرناک رویہ لوگوں کا ہوتا ہے !
لوگ اچانک سے زندگیوں میں آکر ، اہمیت دے کر ، اور پھر جھٹ سے لا پرواہی برتنے لگتے ہیں۔
اور ہنستی مسکراتی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرکے چلے جاتے ہیں ۔۔
تنہاں انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر
اسے دوبارہ تنہاں کر دینا
بہت اذیت ناک ہے۔

-


16 AUG AT 23:43

If you lied to me and i find out the truth,
I will never look at you the same.

-


15 AUG AT 15:23

I stopped forcing people to try to understand me. I stopped explaining myself to anyone who didn't know my truth. I started caring less about people and giving myself enough attention. I started learning to love myself more, especially on the days that I feel like I'm completely worthless. I'm not going to apologize to people for putting myself first. I deserve to be loved by myself, and I deserve to feel worthy.

At the end.( I stopped listening to people's lies )

-


5 AUG AT 1:51

دعاء

Your NASEEB is already written
But DUA can edit the script.

-


18 JUL AT 22:47

یقین جانئیے! اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایک بھی ایسا انسان ہے جو روز بنا کسی مقصد کے فون کرے، بس حال پوچھے، گپ شپ کرے، اور آپ کی آواز سن کر ہنس دے — تو آپ دنیا کے خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں۔
آج کے اس خود غرض، مصروف اور مفاد پرست دور میں جہاں فون صرف ضرورت، کام یا شکایت کے لیے بجتے ہیں… وہاں کسی کا "بغیر وجہ" فون آ جانا، خود ایک نعمت ہے۔
یہ "بے وجہ" رابطہ، دراصل بے حد محبت کی علامت ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ کوئی ہے، جو آپ کی موجودگی سے، آپ کی باتوں سے، آپ کی خاموشی سے جُڑا ہوا ہے۔
کوئی ہے، جو "کیسے ہو؟" کہہ کر آپ کی تھکن بانٹ لیتا ہے…
کوئی ہے، جسے آپ کے "ٹھیک ہوں" میں بھی کچھ کم لگتا ہے، اور وہ مزید پوچھتا ہے: "سچ بتاؤ، دل سے کیسے ہو؟"
اکثر ایسے لوگ زندگی میں کم آتے ہیں، اور جب چلے جائیں تو ایک سناٹا چھوڑ جاتے ہیں۔
لہٰذا، اگر آپ کے پاس ایسا کوئی انسان ہے…
تو اس کی قدر کیجئے.اس کا شکریہ ادا کیجئے…
اور سب سے بڑھ کر، اسے کبھی احساسِ فالتو مت دیجئے۔
کیونکہ کچھ لوگ بظاہر "بے مقصد" فون کرتے ہیں…
لیکن وہی لوگ، زندگی کا سب سے خوبصورت مقصد ہوتے ہیں۔

-


15 JUL AT 2:05

وَ لَا تَکۡسِبُ کُلُّ نَفۡسٍ اِلَّا عَلَیۡہَا ۚ وَ لَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی،

جو شخص جو گناہ کرتاہے اس کا وبال اسی پر آۓ گا
کسی کے گناہوں کا بوجھ ( سزا ) کوئی دوسرا نہیں اٹھائے گا،

-


Fetching Md afroz Alam Quotes