I end up being at the door only
_that Stone.
-
Why this always happen....
When I am about to accept,
Things change abruptly, a hard slap and a lot of SELF-DOUBT
-
There's always this fear of losing out.... While it is just fear, it has already caused wreck!
What else is left to worry about.
-
It is not always the fool, but the foolish acts of wise that empowers a fool.
-
میری زندگی میں کچھ نہیں۔۔۔
کچھ کتابیں جو رہ گئی
کچھ سوال جو کھو گۓ
کچھ احساسات جو مر گۓ
کچھ وہم جو بہہ گۓ
کچھ الزام جو سچ ہوۓ
اور کچھ غم جو کبھی نہیں گۓ!
-
مجھے بدلے روئیوں کا حساب دینا ہے
توڈے ہوۓ بھرم کا بھی جواب دینا ہے
-
ابھی ٹوٹا تو صرف دل ٹوٹے گا
ہوئی تاخیر تو وہ بھی روٹھے گا
کۓ ارادوں کا امبار بھی
ذرہ سی بات پر چھوٹے گا
کہ اتنی جلدی وقت بدلتا ہے
بدلتا وقت بھی یہ کہہ گیا
میری کشتی کو نہ تھا پتا
کسی رمض میں یہ روٹھے گا
میری ساری دنیا کا
خیالوں میں ہی دم نکلا
کہ اتنی جلدی صاحب یہاں
میرا گلفام بھی مُر جایا
میرے خوابوں کا کفن بھی
میرے خیالوں میں ہی بن آیا
میرے آنکھوں کا سوکھنا
کسی اب کام کو نہ آیا
میرے لفظوں کا دم نکلا
میں اپنی قید میں روٹھا،
میں اپنی قید میں ٹوٹا-
ابھی ٹوٹا تو صرف دل ٹوٹے گا
ہوئی تاخیر تو وہ بھی روٹھے گا
... For now I can cry but what if later my eyes get dry!
-
وہ میں دور دیکھتا گیا، ٹھوکر کھائی پھر سنمبھلا، پھر دور دیکھتا گیا پھر ٹھوکر کھائی۔۔۔۔۔ پھر عقل آئی، لیکن پھر دور دیکھتا گیا۔۔۔ حتا کہ اب نظر کمزور ہو گئی ہے، پھر بھی دور دیکھتا رہا۔
خیال گھر کر گیا ہے کہ یہی نہیں رہنا ہے، ورنہ یہی دیکھتا رہتا، تا عمر، یہی دیکھتا سب دیکھتا۔-