ایسے تو ایسے سہی۔۔۔۔
-
Maryum Arslan
(~seep mahe~)
11 Followers · 7 Following
Daughter/sister/wife/mother
Joined 24 September 2021
20 AUG 2024 AT 23:29
دوسروں میں عیب ڈھونڈتے وقت اپنا کوئی بھی ایک عیب یاد کر لیا کریں
دوسروں کے عیب چھوٹے لگنے لگے گے۔۔۔
کیونکہ مکمل تو کوئی بھی نہیں۔۔-
30 JUL 2023 AT 0:47
Maturity is when you don't even remember your birthday or excited at all.....😒
-
3 APR 2023 AT 5:31
اپنے معاملات رمضان میں ایسے رکھیں کہ کسی کی روزے کی حالت میں آپ کی وجہ سے دل آزاری نہ ہو۔۔۔ معاف کرتے رہیں، معاف کرتے رہیں۔۔۔۔کسی کی دل آزاری کرنا عام زندگی میں اتنا بڑا گناہ ہے روزے کی حالت میں تو اس کا کوئی حساب نہیں ہو گا۔۔۔ ایسے روزے رکھ کر بھی کیا کریں گے جب اللہ اور اس کے بندے راضی نہ ہوں۔ ۔۔
-
23 MAR 2023 AT 5:28
یا اللہ! آپ نے جو نعمتیں عطا کی ان کے لیے بھی شکریہ اور جو نہیں مل سکی ان میں بھی مصلحت۔۔۔۔
رمضان مبارک۔۔-