لوگ مجھے دلچسپ لگتے ہیں. ان کے وجوہات, ان کی ذہانت, ان کے جذبات, ان کا قیاس, ان کے افعال و اعمال کا مکمّل سلسلہ, ان کا حق ا انتخاب, ان کے خواب, اور ان کا قصّہ ا حقیقت. فر یہ سب ایک ہزاروں داستانوں کا سلسلہ اختیار کر لیتی ہیں. ہر جگہ ہر ایک بات اور شے بنیادی طور پر ایک افسانہ بن جاتی ہے.