Malik sabrina   (MalikSabreenaiqbal)
801 Followers 0 Following

کچھ ہم پہ بیتی ہے
کچھ کا احساس باقی ہے
Joined 5 March 2020


کچھ ہم پہ بیتی ہے
کچھ کا احساس باقی ہے
Joined 5 March 2020
22 NOV 2023 AT 23:04

یہ سوز و ساز سے پوشیدہ کیا سازشیں ہیں تیری
کہ گِر رہے ہے ہم اور کہانیاں نمایاں ہیں تیری

-


3 AUG 2023 AT 23:47

ہم نے دیکھا ہیں بدلے شجر کا سایۂ
تمہاری نگاہ بدلی،یے کچھ سمجھ نہ آیا

-


24 JUL 2023 AT 0:51

Hamai yai gumaan k wo pakeeza ehd e wafa
Hum yai b na janai kitnai thai wo Ahl e wafa

ہمیں یہ گمان کہ وہ پاکیزہ عہدِ وفا
ہم یہ بھی نہ جانے کتنے تھے وہ اہل وفا

-


1 JUL 2023 AT 12:32

Udaasi kai lamhai b zaroori hai sabr
Fakhat Khushiyoon sai zindagi Gulzar nahi hoti



اداسی کے لمحے بھی ضروری ہے صبر
فقط خوشیوں سے زندگی گلزار نہیں ہوتی

-


13 JUN 2023 AT 16:16

رنجشیں بھی تھی ،اُس پر گمان بھی تھا
ایک ماہ کے بعد جانا،یہ ہونا کتنا ضروری تھا

اِسی میں کہہ دوں غلط ،تو بخشش میں کسی سمجھو
اندھیرے شہر میں روشنی کا آنا بھی ضروری تھا

عنایت تھی ہم پہ ،یا سازش تھی زمانے کی
جانتے ہیں ،جزباتوں کے کاروبار کا چلنا بھی ضروری تھا

وصل تھا ،اصل تھا ،یا لہجہ کا تقاضا تھا
دلِ ناداں کو صحیح راہ دکھانا بھی ضروری تھا

اُن خوابوں کی تعبیر خوشیاں ہی خوشیاں تھی
پر اُس معصوم گھر کو سکون ملنا بھی ضروری تھا

بند در کو تکتے رہے ہم ایک عرصہ
نیی منزل دیکھ ،اُس در کا بے در ہونا بھی ضروری تھا

-


30 MAY 2023 AT 1:23

میں کہہ دوں اگر ، کوہی ملال نہیں
سچ ہی ہوگا کہ کوئی کمال نہیں

جہاں سے واسطہ کیا ،یہاں جینا ہی حلال نہیں
وقت گواہ ہے اسِ کا ۔۔۔۔۔۔اب کوئی سوال نہیں

میرے ہاتھ میں نہ تھا،اسِ کا جلال نہیں
اتنا ہی ہو حق میں لکھا ،اب کوئی زوال نہیں

سکون کے دو پل ،سکونِ زندگی فی الحال نہیں
ڈھونڈتی ہو کچھ پل ،ہاے ہر موذین بلال نہیں

یے جو ہے یہی ہے،اب کوہی خیال نہیں
راستہ ہے یہی ،،دور کوئی شمال نہیں

-


25 MAY 2023 AT 20:22

Silent eyes with surrounding lies
Somehow pictured how time flies

-


24 MAY 2023 AT 19:11

یہ فقط احساس رہتا تو ٹھیک ،سوزِ جان بن گیا
زندگی کے الم میں ،دُکھوں کا معیار بن گیا

کہانیاں تو تھی بہت مگر ،خاص ایک قصہ بن گیا
خواہشیں تو تھی بہت مگر ،مقصدِ زندگی ایک بن گیا

اب یوں جینے کا طریقہ وفات کا سماں بن گیا
رُکھ کروں جہاں اور ،قہر برسے ،ایسا یہ شہر بن گیا

آیینہ تو آیینہ تھا، اُسے دیکھنا ذہر بن گیا
آوروں سے کیا شکایت ،خود کی نظروں میں کم ظرف بن گیا

اُن کا وہ بولنا ،بول کم ،محاورا بن گیا
ایک صدا بھی دوں تو کیا ،خیر اب یوں خینا امل بن گیا

میں بولوں تو درس،اور ا‍ُن کا کہنا شفا بن گیا
ہاے یہ جذباتِ زندگی قید خانہ بن گیا

-


19 MAY 2023 AT 22:49

Trust me Everyone is loyal ......fact is somewhere it now depends on expiry date

-


16 MAY 2023 AT 19:20


میں نے دیکھے تھے اس راہ پر راہگزر کتنے
منزل کی تلاش میں سب،جانے اُس مقام پر کتنے

گزشتہ زندگی نے بھی دیے ،بہت سبق ہمیں
اب تمہیں پتا چلا پیروکار تھے کتنے

ہم ساز،ہمسفر ،ہم راہ ،ہم نوا کے داوے
یے بولو والدین کے سوا اب ساتھ ہیں کتنے؟

طاقت ِ پروازِ محفلِ سماع
نہ جانے کِھلتے پروں کو کاٹنے والے تھے کتنے

بندشیں عاہد تھی ،زہن و گمان پر ہی سہی
باتل ہم ورنہ آزاد تھے کتنے

اچھا تو ٹھیک ہم غلط تھے بہت
ورنہ اُس ماہ میں عالم تھے کتنے

خود کو دلاسیں یا پھر زمانے کی باتیں
ماہم!تم نے راتوں کو جاگتے دیکھے ہیں کتنے

-


Fetching Malik sabrina Quotes