Malik Huzaifa   (Huzaifa)
4 Followers · 3 Following

It is your silence which encourages them to do so... 🤫🤫🤫
Joined 31 May 2020


It is your silence which encourages them to do so... 🤫🤫🤫
Joined 31 May 2020
20 JUN 2022 AT 0:32

لوگ ملے اور بچھڈ گیے اس دور فانی میں
اک تیرے ہجر میں ویران ہوگئے ہم 🥀

-


20 APR 2021 AT 0:58

جینے کے لیے آسمانوں کی اڑان بھی ضروری ہے
اگر یہ زمین نہ ہوتی تو گر کے ٹھکانہ کون دیتا
دل بہلانے کے لیے پھولوں کی مہک بھی ضروری ہے
ہم کانٹے نہ ہوتے تو پھولوں کی حفاظت کون کرتا
اور کچھ لوگ دوڑ رہے ہیں منزل کی طرف حذیفہ
ہم راہ کے فقیر نہ ہوتے تو تمہاری نگرانی کون کرتا

-


4 MAR 2021 AT 22:23

ہم نے قلم کو کب کا الوداع کیا ہوتا
پر آپ نے قصہ مختصر ہونے نہیں دیا
اس دنیا کو کب کا خیر باد کیا ہوتا حذیفہ
پر آپ نے مر کے بھی مرنے نہیں دیا

-


25 NOV 2020 AT 10:28

آج اس موسم میں آپ کی یاد آ رہی ہے
نام آپ کا سن کر آنکھ نم ہو رہی ہے

-


25 OCT 2020 AT 19:04

اک مدت سے خود کی تلاش میں ہوں
اس عرصے میں اپنا وجود مل نہ سکا
کئ برسوں سے خود کو زندہ رکھا حذیفہ
اس لمحے میں بھی خود کو مٹا نہ سکا

-


23 OCT 2020 AT 20:29

زخم سب دیکھتے ہیں پر کوئی دیکھتا ہی نہیں
نمک ہر گھر میں ہوتا ہے پر مرہم کہی بھی نہیں
اک شکایت ہے ہم کو بھی اس زمانے سے حذیفہ
زخم جسم کا علاج ہے پر زخم روح کا نہیں

-


5 OCT 2020 AT 16:41

اے ارض وطن اب کیا چاہیے
اس لہو کے علاوہ کیا چاہیے
پلایا ہے برسوں سے ہم نے
اب کس جوان کا سر چاہیے

-


25 SEP 2020 AT 0:14

اب میرے قاتل کیا ڈھونڈ رہے ہو
قتل ہو کے مجھے ہی ملزم ٹھرا دو

جنازہ میرا خاموشی کے وقت نکلا تھا
آج تو آپ صرف خون بہا کے آۂے ہو

-


14 SEP 2020 AT 22:45

اک راہ کیا ملی تم کو، مقصد کو بھول گئے ہو تم
اک منزل کیا ملی تم کو، آشیانے کو بھول گئے ہو تم
معلوم ہے ہم کو اندھیرے میں چلتے ہیں حذیفہ
اک شمع کیا ملا تم کو، روشنی کو بھول گئے ہو تم

-


13 SEP 2020 AT 22:28

جام غم پی کر، وہ نشہ دے ہمیں
عمر کی کیا بات، چند لمحے دے ہمیں

-


Fetching Malik Huzaifa Quotes