تیری گفتار پے حیرت تیرے کردار پے لعنت
قاضی عصر تیرے عدل کے دربار پے لعنت
ظلم کے باب میں اک رسم نئی لکھنے کو
قاتل کو جو پہنای اس دستار پے لعنت
#انصاف امیر کے گھر کی لونڈی-
Maju Jaam
(Maju)
33 Followers · 25 Following
Joined 16 August 2018
10 SEP 2020 AT 14:44
10 SEP 2020 AT 13:22
حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پہ تُھو
تیری گفتار پہ لعنت تیری دستار پہ تُھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ! تیرے عدل کے معیار پہ تُھو-
31 AUG 2020 AT 15:19
ادائیں سب کی سب ہیں دلربا لیکن.....
تیری جو زیر لب مسکراہٹ ہے جان لیوا ہے.....
SaiM💕-
24 APR 2019 AT 18:55
کوئی دقت نہیں ہے گر تمہیں الجھا سا لگتا ہوں
میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں-
2 APR 2019 AT 18:52
کیا شادی کے بعد عورت کو اپنے ماضی کے بارے میں اپنے شوہر کو بتانا چاہیئے?
😐-
31 MAR 2019 AT 11:45
اپنے اصول یوں بھی کبھی توڑنے پڑے
اسکی خطاء تھی ہاتھ مجھے جوڑنے پڑے..-