M. Shehzeen   (𝕄𝕊ℝ𝕋❥︎ت︎)
58 Followers · 59 Following

Teacher Build the Nation
Joined 27 May 2019


Teacher Build the Nation
Joined 27 May 2019
24 JUN 2022 AT 16:13

‏بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں🍂
اکثر بند کمروں میں لوگ زیادہ بھیگ جاتے ہیں_🥀

-


24 JUN 2022 AT 16:09

‏لوگ ملتے ہیں زمانوں کا سکوں پاتے ہیں...
تم میرا درد بڑھاتے ہو ،چلے جاتے ہو...

-


23 JUN 2022 AT 23:52

‏اگر سبھی لوگ..!!
کسی ایک بندے کی مخالفت کر رہے ہوں
تو
سمجھ لو وہ بندہ کام کا ہے.

-


23 JUN 2022 AT 23:48

‏اگر سبھی لوگ..!!
کسی ایک بندے کی مخالفت کر رہے ہوں
تو
سمجھ لو وہ بندہ کام کا ہے.

-


23 JUN 2022 AT 15:27

‏ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے جن کا ملنا مقدر ميں نہيں ہوتا...

-


22 JUN 2022 AT 23:38

‏تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد

-


22 JUN 2022 AT 23:12

‏ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئیں
ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا ناں

-


21 JUN 2022 AT 22:42

Benefits of #Yoga

- manage stress
- promotes better self-care
- improves strength, balance & flexibility
- back pain relief
- heart health
- Gives peace of mind
- sleep better
- increases mental & physical energy
- Protects your spine
- boosts immunity

#InternationalDayofYoga

-


21 JUN 2022 AT 22:30

‏تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تو نہ ملے
ایسے سناٹوں سے اکثر مجھے ڈر لگتا ہے..!!

-


30 JAN 2022 AT 15:40

‏انسان دو معاملات میں بالکل بےبس ہے ،
دکھ سے بھاگ نہیں سکتا، خوشی خرید نہیں سکتا...

-


Fetching M. Shehzeen Quotes