ام احمد   (راز حیات)
4 Followers · 29 Following

Joined 27 February 2024


Joined 27 February 2024
20 HOURS AGO

دل چیختا چلاتا ہے اندر ہی
اسکی پکار نہیں سنتا کوئی
اے مالک تو ہی جانتا ہے
میرے دل پر جو بیت رہی ہے

-


20 HOURS AGO

صبر والوں کے درجے ہیں بلند
صبر والوں کے ساتھ اللّٰہ ہے

-


20 HOURS AGO

مانگو دنیا بھی اور آخرت بھی
دنیا کی بھلائی فانی ہے
آخرت کی بھلائی ابدی ہے
جو صرف دنیا چاہے
آخرت میں اسکے لیے کچھ نہیں

-


20 HOURS AGO

voice of shatan
avoid to listen
avoid to play in
occasions

-


27 APR AT 8:34

نہ میری رضا سے نہ تیری رضا سے
ہر کام ہوتا ہے اللّٰہ کی رضا سے

-


27 APR AT 8:30

ہر قدم جما کہ رکھنا کہیں ڈگمگا نہ جانا
مشکل ہے ہر دور میں صراط مستقیم پہ چلنا

-


18 APR AT 16:42

ہے امت مانند جسدِ واحد
جسے امت کا غم نہیں ہے
جو اپنی عیاشی میں مگن ہے
وہ مسلمان کہلانے کے قابل نہیں ہے

-


18 APR AT 11:16

ہر آزمائش سزا نہیں ہوتی
کچھ خدا کا انعام ہوتی ہیں
جو جوڑ دے رب سے وہ انعام
جو پھیر دے رب سے وہ سزا ہے

-


18 APR AT 11:14

ہر آزمائش سزا نہیں ہوتی
کچھ خدا کا انعام ہوتی ہیں
جو جوڑ دے رب سے وہ انعام
جو پھیر دے رب سے وہ سزا ہے

-


16 APR AT 18:55

کوئی نہ کر سکا پر وہ خلا
ماں جو تیرے جانے سے ہوا
رہ گئی ہر خوشی میں اک کسک
جو تجھ سے بچھڑنے کا سانحہ ہوا

-


Fetching ام احمد Quotes