جب اللّٰہ اپنے بندے سے کوئی شے لیتا ہے تو۔۔۔
یا تو اس سے بڑھ کر بہترین شے عطا فرماتا ہے۔۔۔
یا اسی شے کو انتہائی خوبصورت طریقے سے واپس لوٹا دیتا ہے۔۔۔
جیسے انتہائی خوبصورت انداز میں لوٹایا تھا یوسفٔ کو یعقوبٔ کے پاس۔۔۔
اور ساری بات دعا، صبر اور توکل ہی کی تو تھی۔۔۔
یعقوبٔ نے اللّٰہ سے امید لگائی اور اللّٰہ نے ان کے لئے معجزہ کر ڈالا۔۔۔
تم بھی اس رب سے امید لگا کر دیکھو۔۔۔
یا تو وہ بہتر لیکر بہترین سے نواز دیگا۔۔۔
یا تو بہتر کو بہترین بنا کر بہترین انداز میں تمہارے پاس واپس لوٹا دیگا۔-
Laila Haleem🇵🇰
(Lily writes)
70 Followers · 22 Following
Dreams don't have an expiry date take a long breath and start again 💫
Joined 11 June 2021
24 OCT 2021 AT 0:29