نا کسی کے اگے رونا چاہتی ہوں نا کسی سے دل کی باتیں کہنا چاہتی ہوں
میں زمانے سے تھک چکی ہوں میں بس آب خاموش رہنا چاہتی ہوں-
کسی نے اسکی عبادت پر شک کیا کسی نے اس کے آنسوں پر شک کیا 🍂
تھی وہ اللّه کے قریب جس کو سب نے بہت تنگ کیا 🌸-
میں ایک ایسی کتاب ہوں جسے پڑھ تو ہر کوئی لے مگر سمجھے کوئی کوئی
میرے لفظوں میں ڈھونڈے ہنسی ہر کوئی مگر غم کوئی کوئی
آسان لگتی ہے دیکھنے میں مگر یاد رکھنے میں مشکل
مجھے پڑھ کر سیکھے مسکرانا ہر کوئی مگر میرا مقصد سمجھے کوئی
میرے معانی جانے ہر کوئی مگر درست جملے بنائے کوئی کوئی
میرے سینے کے درد سے کوئی نہیں واقف میرے لطیفوں پر ہنسے ہر کوئی
پڑھ کر پھینک دے کتاب ہر کوئی قیمت کم ہو بھلے مگر قیمتی سمجھ کے رکھ لے کوئی کوئی
میں اور میری کہانیاں مزے سے پڑھے ہر کوئی مگر اسے محسوس کرے کوئی کوئی
یہ کوئی کوئی ہر کوئی نہیں بس یہ وہ ہے جو کوئی نہیں-
سوچتے ہیں تو دھرکن بے قابو ہو جاتی ہے 🤭
میسر جب تم ہوجاؤ گے تب کیا حال ہوگا 🤔-
محبت جو مل جائے تو شکر ۔۔۔نہ ملے تو درگزر🤗
عشق جو مل جائے تو شکر ۔۔۔نہ ملے تو برباد مقدر 🔥
یہی فرق ہے عشق اور محبت میں 💕-
Mujhe tujh py nahi apny rab pay yaqeen hai ...
Mai ny manga hai ro ro k os se tujhe 💖-
Os ko kehna badly ga zamana bhi ik din....
Jo boya hai wahi paoe gy tum ik din ...🔥-