محبت کا غم ہے، ملے جتنا کم ہے
یہ تو زمانہ نہیں جان پائے گا۔۔!!— % &-
Kashif Shoaib
(KashifShoaib)
29 Followers · 18 Following
•Sab Maa'Yaa Hai•
Joined 10 July 2018
13 FEB 2022 AT 2:32
7 JAN 2022 AT 15:58
ہمارے ہاں اگر کوئی انسان رشتہ بچانے کے لئے جھک جائے تو اسے گرا ہوا سمجھ کر کچل دیا جاتا ہے۔۔!
-
6 JAN 2022 AT 15:48
یہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو انسان کو دکھ دیتے ہیں، ان اپنوں کو بہت اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ اس انسان کی دکھتی نس کہاں ہے، انکو یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ بندہ کس بات سے اور کتنا Trigger ہو سکتا ہے، یہ بس وقت دیکھ کر اپنی خواہش کے مطابق طعنہ دے دیتے اور انکو کچھ نہیں پتہ ہوتا کہ اگلے پر کیا گزر جائے گی، بس یہ اپنا کام کرتے ہیں، آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ دل آزاری کرتے ہیں اور بہت زیادہ کرتے ہیں۔۔!
-
6 JAN 2022 AT 15:35
تم کبھی جو آو تو ساتھ مل کر بیٹھیں گے
کیا سے کیا ہوا ہوں میں تم کو یہ بتانا ہے۔۔!-