کیا بڑی تشنگی سے اس سے اظہار محبت مگر
اک پل میں محبت کو میری اس نے بیگانہ کر دیا — % &-
Kaleemullah Warraich
(#kalem)
3 Followers · 20 Following
Student Pakistan 🇵🇰
Joined 19 January 2022
19 FEB 2022 AT 19:53
19 FEB 2022 AT 19:42
کمسٹری سے ہم کو الجھن, حساب ہمارا خراب ہے
اردو سے ہم کو محبت ہے, فزکس ہمارے بس میں نہیں ہے — % &-
30 JAN 2022 AT 19:28
حسن کے متلاشی ذرا غور سے دیکھیں....
جو کہتے ہیں کہ قلت حسن مرداں ہے....
— % &-
23 JAN 2022 AT 9:27
کی میرے قتل کے بعد اس نے خفا سے توبہ..
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا..-
23 JAN 2022 AT 9:21
مے بھی ہے, کش بھی, میخانہ بھی بھرا ہوا ہے..
سب کو اب ساقی کے جام ہی کا انتظار ہے..-
23 JAN 2022 AT 9:02
تیرا ملنا اک فریب, تیرا چاہنا بھی سراب تھا..
کچھ نہ حاصل ہوا دل ناداں سے کھیل کر..-
23 JAN 2022 AT 8:55
کئی راتوں سے میں سو نہ سکا..
اک بار جو تجھ سے نظریں ملائیں..-
22 JAN 2022 AT 20:46
کیا کشت بڑی بے دردی سے اس نے میرے ارمانوں کا..
کچھ کہہ نہ سکا اسے انھی ارمانوں کی قید میں..-