Iqbalmajid Iqbal   (Iqbal Jamshed Majid)
28 Followers · 74 Following

read more
Joined 5 April 2021


read more
Joined 5 April 2021
18 SEP 2024 AT 10:04

ایک جھلملاتی سی یادیں ہیں سینے میں اب
کے تھا وہ ایک زمانہ جب
گزرتے تھے جو پل تب
ایک ہی آنگن میں
بھائی بہنوں کے سنگ جب
تھا ماں باپ کا سایہ بھی جب
خوشی خوشی گزر جاتے تھے ہر اچھے برے پل تب
کے تھا وہ ایک زمانہ جب
سب یادیں ہی رہ گئی اب
چاہ کر بھی ہم ساتھ نہیں رہ سکتے اب
کہا ہے وہ آنگن اب
بہنے ہو گئی پرائ اب
بھائی ہو گئے دور اب
اٹھ گیا ماں باپ کا سایہ بھی اب
بس رہ گئی سینے میں
ایک جھلملاتی سی یادیں اب

-


3 JUN 2024 AT 7:19

اپنے تخلیق کو پہچان ذرا
خوف کس بات کی ہے تمہیں
جس نے تمہیں پیدا کیا
وہ رب کا ئنا ت خالق ہیں تیرا
وہ قادر ہیں ہر شۓ پر
بس تم نا دیم ہو جاؤں اپنے کئیے پر
وہ ستّر ماؤں سے زیادہ
پیار کرتا ہیں تمہیں
ڈھو نڈ تا رھتا بہانے
بخش دینے کو تمہیں
بس سیکھ لو تم
کیسے منوانا ھے تمہیں
نہیں دیکھ سکتا رب تمہارا
کبھی تکلیف میں تمہیں
وہ قادر ہیں ہر شۓ پر
وہ رب کا ئنا ت خالق ہیں تیرا
وہ رب کا ئنا ت خالق ہیں تیرا
--- اقبال جمشید مجید ---

-


1 JUN 2024 AT 7:11

یا اللّه تو رب ھیں میرا
میں گنہگار بندا تیرا
فرشتہ تو نہیں
ہیں توقع تجھ سے ہی بس میری
بخش دینا مجھے
هو جائے جو خطا کبھی
اپنے فضل سے
محمّد مصطفیٰ کے واسطے

-


26 APR 2024 AT 18:51

Mera Dil Hain Bura
Ya Insaan Hoon Main Bura.
Per Haan Kisi Ko Takleef Mein Nahi Dekh Sakta.
Bas Itna Hoon Main Bura.

میرا دل ہیں برا
یا انسان ھوں میں برا
پر ہاں کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا
بس اتنا ھوں میں برا

-


14 DEC 2023 AT 6:16

سکون ملتا نہیں کہیں اور
سکون جتنا تیرے ایک سجدے کے سوا
دیکھ لی ساری دنیاں
کوئی غمخوار نہیں میرے مصطفیﷺ کے سوا
عمر تو گزری ھے گناھوں میں
کوئی رہبر نظر نہیں آتا تیرے سوا
دل میں درد لئے پھرتا ھوں میں
منزل نا کوئی طبیب میرے مصطفیﷺ کے سوا
سکون ملتا نہیں کہیں اور
سکون جتنا تیرے ایک سجدے کے سوا

--- اقبال جمشید مجید ---

-


14 JAN 2023 AT 20:38

Hoon Main Bhi Ek Insan.
Farishta to Ho Nahi Sakta.
Royein Koi Bhi Na Meri Mitti Mein.
Main Itna Bura Bhi to Ho Nahi Sakta.



ھوں میں بھی ایک انسان
فرشتہ تو ھو نہیں سکتا
روئیں کوئی بھی نہ میری مٹی میں
میں اتنا برا بھی تو نہیں ہو سکتا

-


2 DEC 2022 AT 5:18

Is Khareed-O-Farookht Ke Bazar Mein.
Humane Bikte Hue Sare Zamane Ko Dekha.
Per Tumhein Bhi Koi Khareed Sake.
Aye Ravish Tumhare Jaisa Heera Nahi Dekha.

اس خرید و فروخت کے بازار میں
ہم نے بکتے ہوئے سارے زمانے کو دیکھا
پر تمہیں بھی کوئی خرید سکے
اے راویش تمہارے جیسا ہیرا نہیں دیکھا

-


31 AUG 2022 AT 17:59

एक तेरे मिलने की चाहत ने
मुझे कर दिया दूर तूझसे

थे जब अनजाने तूझसे
थे तब करीब ही तूझसे

अब तो उलझन की हालत ना पूछो मूझसे
ना दिन हैं ना रात ना पूछो मूझसे

किया करूँ मोहब्बत में तेरी
कैसी हैं यह बेबसी मेरी

हो गया हूँ दूर जो तूझसे
अब मेरे दिल की हालत ना पूछो मूझसे

एक तेरे मिलने की चाहत ने
मूझे कर दिया दूर तूझसे!

-


1 AUG 2022 AT 9:32

مانا کے گنہگار ھوں میں
پر تیرے در کو چھوڈ کر کہی اور جاتا نہیں میں
یااللہﷻ تو بھی سن لے پکار و التجا میری
تیری ہی حمد و ثنا ھے ساری
بخش دے ساری گناہیں میری
جو بھی ہوئی ہے جانے انجانے
تجھ سے ہی ھے ساری امیدیں وابسطہ میری
واسطہ ھے تیرے حبیب محمدْ مصطفیٰﷺ کا میری

-


23 JUN 2022 AT 19:01

دیتا ہیں سحرہ اور دریا بھی راستہ جنہیں
تم اس نبیﷺ کی امّت ھو
مانا کے حلات خراب ہیں زارا
پر نا امید نہیں ہیں ھم
نہ جانے کتنے فرعون اور نمرود آئے اور چلے گئے
ہم سے پہلے زمانے میں
کچھ فرعون اور نمرود بھی ہیں
اس دور زمانے میں
وہ سب کے سب چلے گئے ہیں جہنّم
یہ سب بھی چلے جائیں گے ایک دن

-


Fetching Iqbalmajid Iqbal Quotes