Iqbal Khawaja
(Dr Iqbal Ahmed)
192 Followers · 196 Following
Former Research Scholar
Punjabi University Patiala
Fb Iqbal.khawaja1
Followme U'll be automa... read more
Punjabi University Patiala
Fb Iqbal.khawaja1
Followme U'll be automa... read more
Joined 15 July 2018
28 JAN 2023 AT 11:29
گناہ کا موقع نہ ملنا بہت بڑی نعمت ہے مگر موقع مل کر بھی گناہ کو انجام نہ دینا تقویٰ ہے۔
-
27 JAN 2023 AT 18:41
دیش کے محافط کو لاٹھی کا سہارا لیے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے دیکھ کر من میں طرح طرح کے سوالات موجزن ہوئے_______؟
-
28 AUG 2022 AT 9:38
ضروری نہیں ہے کہ وہ دولت،شہرت یا حسن و جمال رکھتا ہو
مزہ تو تب ہےصَبر وتحمل،ایثار و وفا میں کمال رکھتا ہو-
16 MAY 2022 AT 22:05
یہ جاکر پوچھیے ان کے دل شادماں سے
کہ آج تک فارغ میں کیوں نہ ہوا امتحاں سے-
20 OCT 2018 AT 19:03
تبدیلی
وہ جو پہلے ملاقات کے وقت بغلگیر ہوا کرتا تھا ۔۔نیتا بنےابھی کچھ ہی گھنٹے ہوئے کہ ہاتھ ملاتے ہوئے بھی فقط دو تین انگلیاں ہی حصے میں آتی ہیں۔۔۔۔-