Imran Kichloo  
35 Followers · 30 Following

Joined 11 February 2019


Joined 11 February 2019
30 APR AT 7:07

کُجا یہ دُنیا داری کُجا میں بندہٓ ناتواں
وادیٓ مکر سےکل بھی نا آشنا تھا اور آج بھی

کبھی زخم کو لگا نَشتر ، کبھی ہوا ہے دل کے پار
قلم شکسته ،زباں گنگ، دل بےحِس،چشم اَشکبار

عمران کچلو

-


21 APR AT 14:07

بد اخلاقی سے ترقیاتی کام کرنے سے بہتر ہے کہ انسان موجودہ حالات کا دامن پکڑے -

عمران کچلو

-


21 APR AT 13:20

وہ مری غمّازی میں ہے مبتلا دن و رات
کس قدر شوق سے نیکیاں لُٹارہا ہےکوئی

عمران کچلو

-


31 MAR AT 22:54

Within the tangled web of world conflicts lie three timeless threads: power, wealth, and the pursuit of women. From ancient rivalries to modern struggles, these cardinal reasons weave the fabric of strife. Understanding this, we glimpse the essence of countless wars and conflicts that have shaped our history.

Imran Kichloo

-


10 MAR AT 20:00

ہر سال کی طرح اِس سال بھی خان صاحب اپنی عمرہ کی ٹکٹ بُک کرا رہے تھے کہ اتنے میں اُنکا بیٹا احمد آگیا اور اُن سے سوال کیا
"باباجان اگر کبھی اللّه ﷻآپ سے پوچھے کہ مانگو جو مانگنا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ جو تمہیں مِلے گا اُسکا دُوگنا آپکے پڑوسی کو بھی بِن مانگے مِل جائےگا تو آپ کیامانگوگے؟"
خان صاحب بلکل خاموش ہو گئے اور اپنے عمرہ کی ٹکٹ کینسل کروا دی-

عمران کچلو

-


9 MAR AT 8:09

عشقِ حقیقی کے لئے عشقِ مجازی کبھی لازم و ملزوم نہ تھا۔ عشقِ حقیقی فوقیت اور پاکیزگی کا تقاضا کرتا ہے۔ شہوت میں ڈوبی زخمی روح ہدایت تو پا سکتی ہے لیکن عشقِ حقیقی سے محروم رہ جاتی ہے۔ یہ سب باتیں اپنی جگہ لیکن اللّہﷻ کی بارگاہ سے نا اُمید نہ ہوں کیونکہ وہاں جب عطاء ہوتا ہے تو خطا نہیں دیکھی جاتی۔

عمران کچلو

-


28 SEP 2023 AT 14:00

My ten words love story

A fraction of emotions which emancipates my soul from body.

-


28 SEP 2023 AT 13:53

مطلوب وہ کردار غُلاموں سے ہے پھر آج
وہ جس کےدیکھنےسےیادآجاۓمحمّدﷺ

عمران کچلو

-


23 SEP 2023 AT 18:37

اِس شہر کے بے حِس و منافق لوگ
مجھےحاصل توکرگئےلیکن پانہ سکے

عمران کچلو

-


3 SEP 2023 AT 10:13

محبّت اگر بیوی سے ہو تو اظہار مانگتی ہے ،اُستاد سے ہو تو احترام مانگتی ہے ،والدین سے ہو تو وفا مانگتی ہےاوراگر اللّه سے ہو تو فوقیت مانگتی ہے ۔

عمران کچلو

-


Fetching Imran Kichloo Quotes