اخلاص ہی سب سے اہم ہے چاہے دوستی ہو یا محبت ہو
-
❤️لين الكلام قيد القلوب❤️
💔ممکن نہیں کہ شام الم کی سح... read more
چلو کچھ دن أس کے شہر میں ٹھہر کر دیکھتے ہیں
کبھی کبھی ایسا بھی وقت آن پہنچتا ہے کہ انسان انجانے میں أس جگہ جا پہنچتا ہے جہاں جانے کی کوئ امید نہیں ہوتی۔ جیسے کہ وہ شخص جو کسی کی محبت میں پنپ رہا ہو لیکن وہ شخص اس سے ہمیشہ دور جانے کی دعائیں مانگتا ہو۔ لیکن قسمت بھی عجیب چیز ہے ، انسان جن سے الگ ہونا چاہتا ہے انہیں کے در پر پہنچ جاتا ہے۔ اور جنکو پانا چاہتا ہے ان سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دور ہوتا ہے۔
آخر کار اسکا حاصل یہ ہے کہ انسان جتنا ہوسکے اپنے اپ کو تسلی دیتا رہے اور ہوصلہ پست نا ہونے دے۔۔۔۔۔-
Life will break your heart and life may take everything you have and everything you hope for, but there is one kind of prosperity gospel that i believe in, i believe that in the darkness even there there will be beauty and there will be love and every now and then it will feel like more, than enough
-
People who are the most difficult to please are often the least worth pleasing
You can't please everyone so you gotta please yourself-
when you lose your money you lose nothing, when lose your health you lose something, when you lose your character you lose everything.
-
The greatest thing a friend can do for you is to bring you closer to Allah.
-
If you want to talk bad things about me,
Come to me,
I'll tell you more-
بہت دنوں کے بعد
آج کے دن ہماری واپسی ہوگئی ہے (تمہارے قول پر)
تمام ساتھیوں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے
(السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ)-
میں بہت پریشان رہا اپنی زندگی میں۔ کچھ زندگی کے برے لمحات کی وجہ سے ۔ میں اپنی خوشی کو ہر جگہ ڈھونتا پھرا لیکن میں نہیں جانتا تھا کہ جو میں ڈھونڈ رہا ہوں وہ میرے اندر ہی ہے۔ بس میں ہی اسے ڈھونڈ نہیں پارہا تھا
-